GHS Noshera Khawajgan - Community Hub

GHS Noshera Khawajgan - Community Hub This page is designed to support our students, keep parents informed, and celebrate the academic spirit of our school.

Stay tuned for study tips, exam updates, and glimpses into our daily learning journey. Let's build a brighter future for our Students.

13/09/2026

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گورنمنٹ ہائی سکول نوشہرہ خواجگان ضلع گجرات

12/09/2026

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم



12/09/2026

اس سال پنجاب میں نہم کلاس کا رزلٹ بہت برا رہا۔ لہذا نئے نہم کلاس بہت محنت اور لگن سے تیاری میں مصروف ۔۔ جبکہ اساتذہ چھٹی والے دن بھی ان کی رہنمائی کے لئے موجود ہیں۔


کون کون اس سکول میں پڑھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟  اپنے دور کے کسی ٹیچر کا نام لکھیں۔۔گورنمنٹ ہائی سکول نوشہرہ خواجگان ضلع گجرات سے ...
11/09/2026

کون کون اس سکول میں پڑھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اپنے دور کے کسی ٹیچر کا نام لکھیں۔۔
گورنمنٹ ہائی سکول نوشہرہ خواجگان ضلع گجرات سے کس کس کی یاد وابستہ ہے




11/09/2026

جمعہ والے دن طالب علم کی طرف خوبصورت نعت شریف




10/09/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی ہمارے لئے اسوہ حسنہ ہے۔
School student Speech about serat u Nabi saww.

06/09/2026

"یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی۔"
تعلیم صرف لکھنا اور پڑھنا سیکھ لینے کا نام نہیں بلکہ بولنا اور اپنا خیال دنیا تک پہنچانا بھی اک فن ہے۔ اور اگر یہ بولنا میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں ہو تو پھر یہ عظیم سعادت اور نصیب کی بات ہے۔
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تقریر ۔ گورنمنٹ ہائی سکول نوشہرہ خواجگان ضلع گجرات ۔

Speech about serat u Nabi saww.




06/09/2026

تعلیم صرف لکھنا اور پڑھنا سیکھ لینے کا نام نہیں بلکہ بولنا اور اپنا خیال دنیا تک پہنچانا بھی اک فن ہے۔ اور اگر یہی بول میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں ہو تو پھر خوب کمال ہوگا۔



06/09/2026

6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان اور یومِ شہداء پاکستان
6 September Defense Day Pakistan Status and Youm e Difah Pakistan Message by Govt High School Noshera khawajgan Gujrat




Address

Gujrat
Noshehra Kwajgan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Noshera Khawajgan - Community Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share