BSO THALAy

BSO THALAy This is a student organization please needs your help, support, and suggestions.

Holland Scholarship 2026 in the Netherlands 🇳🇱🇳🇱 (Fully Funded)- BS, MSc, MA - Deadline: 30 April 2026.....................
16/03/2026

Holland Scholarship 2026 in the Netherlands 🇳🇱🇳🇱 (Fully Funded)

- BS, MSc, MA
- Deadline: 30 April 2026
.............................
👇 Apply ,Link 👇
https://tinyurl.com/holland-scholarship-in-ne-2026.............................

- Full-time paid PhD
- €3,539 / Year
- Access to an international research environment
- Health insurance
- Relocation and settlement support

Azerbaijan’s Khazar University offers scholarships for international students for postgraduate studiesFor details: https...
16/03/2026

Azerbaijan’s Khazar University offers scholarships for international students for postgraduate studies

For details: https://shorturl.at/EvwTl

Fully Funded Italian Scholarships Without IELTS 2026 | Study in Italy for FreeApply Now https://jazzpkg.com/fully-funded...
16/03/2026

Fully Funded Italian Scholarships Without IELTS 2026 | Study in Italy for Free

Apply Now https://jazzpkg.com/fully-funded-italian-scholarships-without-ielts/

Key Benefits of Italian Scholarships:

Full or partial tuition fee coverage
Monthly stipend or living allowance
Health insurance contribution
Travel grants (in some cases)
Access to European job markets
Affordable living costs compared to other Western European countries

Study in France without IELTS 2026 | Fully Funded ScholarshipsStudy in France Without IELTS 2026 – OverviewUniversities:...
16/03/2026

Study in France without IELTS 2026 | Fully Funded Scholarships

Study in France Without IELTS 2026 – Overview
Universities: French Universities
Degree Level: Bachelor’s, Master’s, PhD
Scholarship Coverage: Fully Funded
Eligible Nationality: All Nationalities
Study Country: France
Application Deadline: Varies by university and scholarship

16/03/2026

‏کیا عجیب شخص گزرا ہے گویا کہ یہ سب کچھ ان کی نظروں سے گزری ہے اور وہ ان سب کے عینی شاہد ہے
ایک ایک بات سچ ثابت ہوتی جارہی ہے۔

مولانا شفاعت علی فیضی صاحب تھلوی کو رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد سے  اسلامک کلچر اینڈ سیولائزیشن میں ایم فل کی تک...
07/01/2025

مولانا شفاعت علی فیضی صاحب تھلوی کو رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد سے اسلامک کلچر اینڈ سیولائزیشن میں ایم فل کی تکیمل پر بی ایس او کے تمام آراکین کے جانب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالی اگلے تمام علمی مراحل میں بھی کامیابی سے ہمکنار کرے آمین۔۔۔

 #اظہارِتعزیت 😢اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎»كل نفس ذائقة الموت«‫﴿وَبَشِّرِ الصّابِرينَ۝الَّذينَ إ...
18/12/2024

#اظہارِتعزیت 😢
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
»كل نفس ذائقة الموت«
‫﴿وَبَشِّرِ الصّابِرينَ۝الَّذينَ إِذا أَصابَتهُم مُصيبَةٌ قالو .إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون.
بی ایس او کے جنرل سیکرٹری برادر جلیل حقانی کے والد محترم ، صدر جناب زمرود حسین کے مامو کی رحلت پر از صمیم قلب تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں ۔ دعا ہے کہ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے،
اور غم کے اس موقعے پر بی ایس او کے اراکین انکے تمام لواحقین جناب شجاعت بھائی ، سخی سرور بھائی، یحییٰ بھائی ، یوسف بھائی عبدوالروف بھائی و دیگر کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔ ہم انکے غم میں برابر کے شریک اور سوگوار ییں۔
اور اللہ کے بارگاہ میں دعاگو ہیں کہ #مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے - آمین یارب العالمین 🤲
تمام احباب سے درخواست ھے کہ ان کے ایصال ثواب کیلئے سورہ فاتحہ دعائے مغفرت کی التماس ہے۔

پرائمری سکول بردس تھلے کے ساتھ یہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کب تک رہے گا۔؟؟ سو سے زائد بچوں کی مستقبل کا زمہ دار کون؟ تین ٹیچ...
02/07/2024

پرائمری سکول بردس تھلے کے ساتھ یہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کب تک رہے گا۔؟؟
سو سے زائد بچوں کی مستقبل کا زمہ دار کون؟
تین ٹیچر پرائمری سکول بردس سے تنخواہیں لے رہا ہے مگر ڈیوٹی ایک ٹیچر کے علاوہ باقی دو محترم ٹیچر تو گھر میں آرام فرما رہے ہیں۔ اور جو ایک گورنمنٹ ٹیچر کے رحم و کرم پہ چھوڑا ہوا تھا اب اس ٹیچر کا بھی تبادلہ کیا ہے۔

17/03/2024

ایڈمیشن الرٹ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
بہار 2024 کے نیو اور جاری ایڈمیشن شروع ہیں۔
جن طلبا نے کسی بھی پرگرام میں نیا داخلہ لینا ہے وہ 15 اپریل تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
جاری طلبا جنھوں نے اپنے دوسرے، تیسرے یا کسی بھی سمسٹر کا داخلہ بھیجنا ہے وہ 22 اپریل تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
جنھوں نے نیا داخلہ لینا ہے وہ مختلف پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں مثلا BS چار سالہ، BS اڑھائی سالہ، BS دو سالہ۔ ایسوسی ایٹ ڈگری Associate Degree (AD)، بی ایڈ 1.5 سالہ، بی ایڈ 2 سالہ، بی ایڈ 2.5 سالہ، بی ایڈ 4 سالہ اور اس کے علاوہ BBA، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، اور سرٹیفیکیٹ کورسز

جو طلبا BS کرنا چاہیں:
بی ایس چار سالہ:
جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ BS چار سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

بی ایس اڑھائی سالہ:
جن طلبا نے B.A کیا ہوا ہے وہ BS اڑھائی سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

بی ایس دو سالہ:
جن طلبا نے AD ایسوسی ایٹ ڈگری AD کیا ہوا ہے وہ بی ایس کے 2 سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

جو طلبا B.ed کرنے کے خواہش مند ہیں:
بی ایڈ چار سالہ:
جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ بی ایڈ چار سالہ پروگرام میں ایڈمیشن لے سکتے ہیں۔

بی ایڈ اڑھائی سالہ
جن طلبا نے B.A یا BSC کی ہوئی ہے وہ بی ایڈ اڑھائی 2.5 سالہ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

بی ایڈ دو سالہ:
جن طلبا نے ADE ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن کیا ہوا ہے وہ دو سالہ بی ایڈ میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

بی ایڈ ڈیڑھ 1.5 سالہ:
جن طلبا نے BS یا M.A کیا ہوا ہے وہ بی ایڈ ڈیڑھ سالہ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ BBA پروگرامز، پوسٹ گریجویٹ ڈپلوماز، اور مختلف سرٹیفیکیٹ کورس میں بھی داخلے اوپن ہیں، خواہش مند طلبا داخلہ لے سکتے ہیں۔

یار رہے جو جاری continues طلبا ہیں وہ اپنے اگلے سمسٹر کا داخلہ 22 اپریل تک بغیر لیٹ فیس کے بھیج سکتے ہیں۔ اور جن طلبا نے نیا داخلہ لینا ہے وہ 15 اپریل تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔

الحمداللہ رب العالمین فخر تھلے فخر گنگچھے جناب میجر ذاکر حسین تھلوی صاحب کو لیفٹیننٹ کرنل میں ترقی پانے  پر جناب میجر ذا...
28/02/2024

الحمداللہ رب العالمین
فخر تھلے فخر گنگچھے جناب میجر ذاکر حسین تھلوی صاحب کو لیفٹیننٹ کرنل میں ترقی پانے پر جناب میجر ذاکر حسین تھلوی صاحب, شبیر حسین تھلوی صاحب کو, زمرود حسین تھلوی صاحب, آصف حسین تھلوی صاحب اور پورے خاندان کو بردس سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

16/02/2024

کیرئیر کے متعلق معلوماتی پوسٹ:

10 ویب سائٹس جو نوکری ڈھونڈنے کے لئے استعمال کی جا سکتی ہیں:
1. Linkedin. com
2. Indeed. com
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Rozee. pk
10. Glassdoor

10 skills جو آجکل کے دور میں ڈیمانڈ میں ہیں

1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Web development
5. Data Engineering
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Graphic designing
9. Blockchain
10. Digital marketing

11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں:

1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict it
10 ict iitk
11 NPTEL

10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فری سیکھ سکتے ہیں:

1. Microsoft Excel Help Center
2. Excel Exposure
3. Chandoo
4. Excel Central
5. Contextures
6. Excel Hero b.
7. Mr. Excel
8. Improve Your Excel
9. Excel Easy
10. Excel Jet

10 ویب سائٹس جہاں آپ اپنی CV مفت ریویو کروا سکتے ہیں:

1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resume builder
9. Resume Baking
10. Enhance

10 ویب سائٹس جہاں آپ انٹرویوز کی تیاری کر سکتے ہیں:

1. Ambitionbox
2. AceThelnterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gain
6. Careercup
7. Codercareer
8. interview
9. InterviewBest
10. Indiabix

5 ویب سائٹس جہاں آپ فری لانسنگ کی جاب کر سکتے ہیں:

1. Fiverr. com
2. Upwork. con
3. Guru. com
4. worksheet com
5. Freelancer . com

Address

Khapalu
Northern Areas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BSO THALAy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share