02/08/2025
کامیابی انہی کا مقدّر بنتی ہے جو محنت کو اپنا ہتھیار
بناتے ہیں۔تمہاری کامیابی تمہاری لگن کی بہترین مثال ہے۔
حسب سابق اس سال بھی ھمارے سٹوڈنٹس کی سالانہ امتحانات میں شاندار کارکردگی پر ادارہ هذا کی مینجمنٹ کی طرف سے میمن زہرا اور تمام کامیاب سٹوڈنٹس کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔