Jamiya Al-Noor Islamic center

Jamiya Al-Noor Islamic center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiya Al-Noor Islamic center, School, Muhala Nor-e-Madina Nokhar, Gujranwala, Nokhar.

20/03/2026
جامعۃ النور اسلامک سینٹر نوکھر منڈی گجرانوالہ کی محفل نور بسلسلہ ختم بخاری شریف دستار فضیلت تقسیم اسناد کی تصویریں خوبصو...
12/02/2026

جامعۃ النور اسلامک سینٹر نوکھر منڈی گجرانوالہ کی محفل نور بسلسلہ ختم بخاری شریف دستار فضیلت تقسیم اسناد کی تصویریں خوبصورت جھلکیاں

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
12/02/2026

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون

20/01/2026

🌙 جامعۃ النور اسلامک سنٹر کی چوتھی سالانہ عظیم الشان محفلِ نور بسلسلہ ختمِ بخاری شریف دستارِ فضیلت و تقسیمِ اسناد 🌙
📍 جامعۃ النور اسلامک سنٹر نوکھر منڈی گوجرانوالہ
📅 جمعرات | 12 فروری 2026
🕘 صبح 9 بجے

تمام عاشقانِ رسولﷺ کو شرکت کی پُرخلوص دعوت ہے۔
اپنی شرکت سے اس بابرکت محفل کو رونق بخشیں۔
📢 شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ حضرات مستفید ہوں 🤍

گجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)الحمدللہ تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ امتحانات 2026 پورے ملک میں نہایت ...
20/01/2026

گجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)
الحمدللہ تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ امتحانات 2026 پورے ملک میں نہایت منظم، شفاف اور مثالی نظم و ضبط کے ساتھ کامیابی سے جاری و ساری ہیں۔ امتحانی نظام میں نظم، وقت کی پابندی اور ضابطوں پر مکمل عمل درآمد تنظیم المدارس کے مضبوط اور مربوط نظام کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اسی سلسلے میں جامعۃ النور اسلامک سینٹر، نوخر منڈی گجرانوالہ کو تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستان کی جانب سے منتخب امتحانی مرکز قرار دیا گیا ہے، جہاں مرکز نمبر 256 کے تحت امتحانات خوش اسلوبی، سکون اور مکمل نظم و ضبط کے ساتھ منعقد ہو رہے ہیں۔ ادارے کا الحاق نمبر 08563 ہے، جس کے تحت تمام امتحانی سرگرمیاں قواعد و ضوابط کے عین مطابق انجام دی جا رہی ہیں۔
انتظامیہ، نگران عملہ اور طلبہ و طالبات کی باہمی تعاون اور ذمہ داری کے باعث امتحانی ماحول نہایت پُرامن اور مثالی ہے، جبکہ تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستان کی مسلسل نگرانی اور رہنمائی اس پورے نظام کو مزید مضبوط بنا رہی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، اس کے نظام کو مزید استحکام بخشے، اور جامعۃ النور اسلامک سینٹر سمیت تمام دینی اداروں کو دن دگنی رات چوگنی ترقی، قبولیت اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Muhala Nor-e-Madina Nokhar, Gujranwala
Nokhar
52331

Telephone

+923456644612

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiya Al-Noor Islamic center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamiya Al-Noor Islamic center:

Shortcuts

Share

Category