ASK Quran Tutor

  • Home
  • ASK Quran Tutor

ASK Quran Tutor Welcome to AskQuranTutor,
Your trusted online platform for Quranic education and Islamic learning.

20/10/2025

Give Your Child the Gift of Quran Education 🌙

Join Ask Quran Tutor for 1-on-1 online Quran classes — perfect for kids and adults.

✔️ Qualified & experienced tutors
✔️ Flexible timings
✔️ Tajweed & Quran recitation
🎁 Free trial class available!
📱 Message us on WhatsApp to book your free trial now 👉 wa.me/923181188890




Give Your Child the Gift of Quran Education 🌙Join Ask Quran Tutor for 1-on-1 online Quran classes — perfect for kids and...
18/10/2025

Give Your Child the Gift of Quran Education 🌙

Join Ask Quran Tutor for 1-on-1 online Quran classes — perfect for kids and adults.
✔️ Qualified & experienced tutors
✔️ Flexible timings
✔️ Tajweed & Quran recitation
🎁 Free trial class available!

📱 Message us on WhatsApp to book your free trial now 👉 wa.me/923181188890




18/03/2025

*روزہ داروں کے لیے جنت کا ایک دروازہ مخصوص کیا گیا ہے:*

حضرت سہل بن سعد نبی کریم ﷺ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں:

فِي الْجَنَّةِ ثَمَانِيَةُ أَبْوَابٍ فِيهَا بَابٌ يُسَمَّى الرِّيَّانَ لَا يَدْخُلُهُ إِلَّا الصَّائِمُونَ

"جنت میں آٹھ دروازے ہیں، جن میں سے ایک دروازہ ’ریان‘ ہے، اس میں سے صرف روزہ دار داخل ہوں گے۔" (بخاری: 3257)

مسلم کی روایت میں ہے، آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

"بیشک جنت میں ایک دروازہ ہے جس کو ریان کہا جاتا ہے، اس میں سے قیامت کے دن صرف روزہ دار داخل ہوں گے، ان کے ساتھ ان کے علاوہ کوئی اور داخل نہ ہوگا۔ چنانچہ (قیامت کے دن) آواز لگائی جائے گی کہ روزہ دار کہاں ہیں؟ پس روزہ دار اس دروازے میں سے داخل ہوں گے، جب سب داخل ہو جائیں گے تو وہ دروازہ بند کر دیا جائے گا، پھر اس دروازے سے کوئی داخل نہ ہوگا۔" (مسلم: 1152)

ترمذی شریف کی روایت میں اس ریان دروازے سے جنت میں داخل ہونے کی فضیلت یہ ذکر کی گئی ہے:

"وَمَنْ دَخَلَهُ لَمْ يَظْمَأُ أَبَدًا"

یعنی "جو اس ریان دروازے سے داخل ہو گیا، وہ کبھی پیاسا نہیں ہوگا۔" (ترمذی: 765)
            •

صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💜💜
13/12/2024

صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💜💜

25/11/2024

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : ایک دفعہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے کہ لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا :
*اللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا، وَسُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا*
سب سے بڑا ہے بہت بڑا ، اور تمام تعریف اللہ کے لیے ہے بہت زیادہ اور تسبیح اللہ ہی کے لیے ہے ، صبح و شام ۔‘‘ رسول اللہ ﷺ نے پوچھا :’’ فلاں فلاں کلمہ کہنے والا کون ہے ؟‘‘ لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا : اللہ کے رسول ! میں ہوں آپ نے فرمایا :’’ مجھے ان پر بہت حیرت ہوئی ، ان کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے گئے ۔‘‘
ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا :’’ میں نے جب سے آپ سے یہ بات سنی ، اس کے بعد سے ان کلمات کو کبھی ترک نہیں کیا ۔
صحیح مسلم:

رضی اللہ عنھم اجمعین 💙💙
12/11/2024

رضی اللہ عنھم اجمعین 💙💙

صلی اللہ علیہ وسلم 💙💙
12/11/2024

صلی اللہ علیہ وسلم 💙💙

Say Alhamdulillaah for everything 💜💙💜
12/11/2024

Say Alhamdulillaah for everything 💜💙💜

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ حسین میری آنکھ نے ہرگز نہیں دیکھا💙اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ جمیل کسی ع...
12/11/2024

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ حسین میری آنکھ نے ہرگز نہیں دیکھا💙

اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ جمیل کسی عورت نے جنا ہی نہیں💙

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر عیب سے پاک وصاف پیدا کئے گئے💙

گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طرح پیدا کئے گئے جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاہا💙

صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ❤️❤️

09/11/2024

`ہر چیز جو تم کھو دیتے ہو"
`اُس کا نعم البدل موجود ہے"
`لیکن............!!
`اگر تم نے اللّٰہ کو کھو دیا تو اسکا کوئی نعم البدل نہیں ہے"
`بلکہ............!!
`وہ ایسا خسارہ ہے جسکا ازالہ ممکن ہی نہیں"

09/11/2024



رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :

تمہارے اندر ایمان پرانے کپڑے کی طرح بوسیدہ ہوتا رہتا ہے ، اس لیے اللہ تعالیٰ سے اپنے دلوں میں ایمان تازہ رہنے کی دعا کیا کرو ۔

(المستدرک الحاکم : 5)

انشاءاللہ Soon you'll be smiling with true happiness 🧡💙        Quran Tutor     quran tutor
25/10/2024

انشاءاللہ
Soon you'll be smiling with true happiness 🧡💙

Quran Tutor quran tutor

Address

Nazimabad

75800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASK Quran Tutor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share