یہ ایک چھوٹا سا قدم ہے مگر اس یقین سے اُٹھایا گیا کہ علم وعمل ہی تبدیلی کا راستہ ہے۔ ہمارا مشن ہے عقل و دانش کو پرکھنے کے اس معیار تک رسائی جو صیح وغلط کی شناخت کر سکے اور الجھن اور سلجھن میں فرق کرسکے۔