Innovative Learners School -ILS 62 DB

Innovative Learners School -ILS 62 DB A modern learning place where technology meets values, shaping confident, capable and Innovative future leaders. Learn • Innovate • Succeed 🌟

16/08/2026

14 August 2026
Class P.G
Little Innovators

16/08/2026

14 August 2026


16/08/2026

14 August 2026

📢 اہم نوٹس🏫 Innovative Learners School (ILS)محترم والدین و عزیز طلباء!آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد...
09/08/2026

📢 اہم نوٹس
🏫 Innovative Learners School (ILS)
محترم والدین و عزیز طلباء!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکول بروز پیر، 10 اگست 2026 کو دوبارہ کھل رہا ہے۔
🗓️ Opening Date: 10 August 2026
📅 Day: Monday
⏰ School Timing: صبح30 :7 بجے تا 10:30
تمام طلباء بغیر یونیفارم، کتابوں اور ضروری تعلیمی سامان کے ساتھ وقت کی پابندی کرتے ہوئے اسکول پہنچیں۔
🌟 Welcome Back to School! 🌟
انتظامیہ
Innovative Learners School (ILS)
Learn • Innovate • Succeed

فیس: دعاگرمیوں کی چھٹیوں کو بنائیں سیکھنے اور کامیابی کا بہترین موقع! 🌟کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف موبائل استعمال ...
20/07/2026

فیس: دعا
گرمیوں کی چھٹیوں کو بنائیں سیکھنے اور کامیابی کا بہترین موقع! 🌟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف موبائل استعمال نہ کرے بلکہ Artificial Intelligence (AI) کی طاقت کو سیکھ کر مستقبل کے لیے نئی مہارتیں حاصل کرے؟

Innovative Academy لے کر آ رہی ہے طلبہ کے لیے بالکل مفت 2 ہفتوں کا AI کورس، جس میں جدید AI ٹولز کی عملی تربیت دی جائے گی۔

📚 آپ کیا سیکھیں گے؟ ✅ ChatGPT کا جدید اور مؤثر استعمال
✅ Google Gemini
✅ Claude AI
✅ Google Flow
✅ Google Notebook LM
✅ Canva کے ذریعے پروفیشنل ڈیزائننگ
✅ AI کی مدد سے ویڈیو بنانا
✅ اور بہت کچھ...

📅 کورس کا آغاز: پیر، 27 جولائی 2026
🕗 وقت: صبح 8:00 تا 9:00
⏳ دورانیہ: 2 ہفتے
👨‍🎓 کون شامل ہو سکتا ہے؟ جماعت ششم (Class 6) سے لے کر ہر عمر کا طالب علم
💰 فیس: بالکل مفت
📍 مقام: Innovative Academy, 62 DB
📞 رابطہ: 0300-7785062

محدود نشستیں دستیاب ہیں، اس لیے آج ہی اپنا رجسٹریشن کروائیں اور AI کے ساتھ اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں! 🚀

18/07/2026
03/07/2026

اگلے دن کچھ ایسے ہوں گے
چھلکے پھلوں سے مہنگے ہوں گے

ننھی ننھی چیونٹیوں کے بھی
ہاتھی جیسے سائے ہوں گے

بھیڑ تو ہوگی لیکن پھر بھی
سونے سونے رستے ہوں گے

پھول کھلیں گے تنہا تنہا
جھرمٹ جھرمٹ کانٹے ہوں گے

لوگ اسے بھگوان کہیں گے
جس کی جیب میں پیسے ہوں گے

ریت جلے گی دھوپ میں انورؔ
برف پہ بادل چھائے ہوں گے

انور مسعود

Address

R/O CHAK NO 62 DB P/O ALI KHEL TEHSIL KALLUR KOT DISTRICT BHAKKAR
Nawan Jandanwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Innovative Learners School -ILS 62 DB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category