Young Teachers Association kpk

Young Teachers Association kpk wants to help with aged people
wants to help with students
wants to educate youngsters
wants to serve humanity

03/10/2024

آڈیالی جیل چوک سے SP اور پنجاب پولیس کی غنڈہ گردی صدر عطا الرحمان و دیگر قیادت کو گرفتار کیا ہے۔ہمارا مطالبہ ہے فورا رہا کریں

Prepare yourself for upcoming lot of govt jobs
21/07/2024

Prepare yourself for upcoming lot of govt jobs

ایک طویل جدوجہد 2019 کو بھرتی شدہ اساتذہ نے شروع کی اور ملک کے حکمرانوں اور حاکم طبقوں کے پاس جانا اور مطالبات منوانا کب...
28/12/2023

ایک طویل جدوجہد 2019 کو بھرتی شدہ اساتذہ نے شروع کی اور ملک کے حکمرانوں اور حاکم طبقوں کے پاس جانا اور مطالبات منوانا کبھی سابقہ وزیر اعظم عمران خان کے پاس کبھی ایک سیاست دان کے پاس کبھی دوسرے کے پاس مختلف مقامات اور مختلف وزراء کے پاس نشست رکھنا اور ریاستی ظلم و تشدد کو برداشت کرنا ۔ایک طرف ریاست کا جبر و تشدد تو دوسری طرف نہتے اساتذہ آنسو گیس اور لاٹھی جارج برداشت کرنا ہر برسر اقتدار وزراء حتی کہ کٹھ پتلی یعنی care taker حکومت نے بھی تاریخ ساز ظلم کی داستان مٹھی بھر و معصوم اساتذہ پر بلاوجہ رقم کی مگر اساتذہ نے جان کی بازی لگا کر اپنے حقوق کی جنگ لڑی ۔پریس کلب کی زینت بننا اور جون دو ہزار ١٩ کی تپتی دھوپ و دسمبر 2023 کی سردی اور بارشوں میں ذلیل و خوار ہونا شوکاز نوٹسوں کی بھرمار قیادت کے ساتھ ناروا سلوک کرنا مگر فولادی نوجوانوں کے نوجواں لیڈرشپ محترم جناب عطاءالرحمان و قاسم اقبال بونیری نواب فرید سواتی کرامت تنولی پیر صبغت اللہ و دیگر اضلاعی قیادت اور ینگ ٹیچر کے کارکنوں کی بےشمار قربانیاں بالآخر آج 28 دسمبر کو دوبارہ نوٹیفیکشن کا حصول ممکن بنایا ۔اس کھٹن و دشوار مراحل کو عبور کرنے والے چترال جیسے for and lung ایریا سے لیکر ڈیرہ اسماعیل خان و ٹانک اور بنوں تک کے تمام اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ وقت کے فرعونوں کو تم نے للکارا اور کامیابی کا سہرہ پہننے میں کامیاب و کامران ہوٸے۔اس ضمن میں تمام اساتذہ تنظیموں کو بھی سلام جنہوں نے اظہار ہمدردی کی اور شرکت کی
۔تحریر یوسف بونیری
#2023

ینگ ٹیچر بمقابل سٹیٹ
27/12/2023

ینگ ٹیچر بمقابل سٹیٹ

پشاور میں اساتذہ و پولیس مدمقابل
27/12/2023

پشاور میں اساتذہ و پولیس مدمقابل

ینگ ٹیچر پریس کانفرنس کرنے کیلٸے جوق درجوق پشاور پہنچ رہے ہیں۔سی پی فنڈ کا کالا قانون ختم کرنے کیلٸے پرعزم ۔ایک ملک دو ق...
27/12/2023

ینگ ٹیچر پریس کانفرنس کرنے کیلٸے جوق درجوق پشاور پہنچ رہے ہیں۔سی پی فنڈ کا کالا قانون ختم کرنے کیلٸے پرعزم ۔
ایک ملک دو قانون نامنظور نامنظور۔چترال سے بھی اساتذہ پہنچ کر اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کیلٸے پیش پیش ہیں۔سوات کا قافلہ بھی پہنچ گیا۔
# namanzoor #

12/12/2023
دسمبر تک اسامیاں مشتہر ہونے کا قوی امکان
01/10/2023

دسمبر تک اسامیاں مشتہر ہونے کا قوی امکان

twenty one thousands teachers vacancies
08/09/2023

twenty one thousands teachers vacancies

12/07/2023

20/06/2023

Address

Nawagai

Telephone

+923469810506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Teachers Association kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Young Teachers Association kpk:

Shortcuts

Share