06/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
ہماری گولڈن جوبلی کے حوالے سے ایک پیغام
6 ستمبر ہمیں اپنے بہادر افواج اور شہداء کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن ہمیں اتحاد، حب الوطنی اور وطن کی حفاظت کے عزم کا درس دیتا ہے۔
آئیں، اس موقع پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد! 🇵🇰