03/09/2026
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کمپیوٹر لیب اینڈ لائبریری انسٹی ٹیوٹ
ہمیں اپنے ادارے میں پیر سخی خالد سلطان باہو القادری کی تشریف آوری پر دلی خوشی اور بے حد فخر ہے۔ ان کی معزز موجودگی ہم سب کے لیے باعثِ عزت، مسرت اور inspiration کا ذریعہ ہے۔
ہم ان کی معزز تشریف آوری پر تہہ دل سے شکریہ اور گہری عقیدت و احترام پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی، کامیابی اور لمبی بابرکت زندگی عطا فرمائے۔ ان کی رہنمائی، دعائیں اور برکتیں ہمیشہ ہمارے لیے مشعلِ راہ بنی رہیں۔
نہایت ادب، احترام اور دلی تشکر کے ساتھ۔