21/05/2023
Abdul Latif Lashari
"Trust Allah when things don't work out the way you wanted. Allah has something better planned for you"..
21/05/2023
ڪوشش ڪريو جتي به رهو سٺو ڪردار، سٺا اخلاق ۽ خوبصورت يادون ڇڏي وڃو ماڻهن جي خدمت ڪريو ۽ ماڻهن لاءِ آسانیون پیدا ڪريو.
ڇو ته توھان هلیا ويندؤ پر توھان جو ڪردار، توھان جو اخلاق ۽ توھان جون خوبصورت يادون ياد رهنديون!
مفهوم حديث:
مؤمنوں میں افضل وہ ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے. اور مؤمنوں میں زیادہ عقلمند وہ ہے ؟ جو موت کو کثرت سے یاد کرے اور موت کے بعد (کے مراحل) کے لئے زیادہ اچھی تیاری کرے.
(ابنِ ماجہ 4259)
09/10/2022
بزم جہاں میں آج یہ کس کا ورود ہے،
جبریل کے لبوں پر مسلسل دُرود ہے!
فخرُ الرّسُل ہے شافعِ روزِ حساب ہے،
اُمّی لقب ہے صاحبِ اُمّ الکتاب ہے!
قرآن جس کا خُلق ہے وہ رحمتِ تمام،
جس کیلئے ہوا ہے دو عالَم کا انصرام!
جس کے غلام فاتحِ ایران و شام ہوں,
لاکھوں دُرود اُس پہ، ہزاروں سلام ہوں!
اس کا منگتا ہوں جو منگتا ہونے نہیں دیتا!
30/04/2021
بیشک میرا ربّ جہاں پہ رزق مقرر کرتا ہے وہاں تک پہنچا بھی دیتا ہے۔۔۔! الحمدللہ 🥀♥️
26/03/2021
مفہوم حدیث
آپ ﷺ نے فرمایا:
شیطان خون کی طرح انسان کے بدن میں دوڑتا رہتا ہے!
(بخاری 2035)
20/06/2020
✅شان صحابہ 💝😊
مفہومِ حدیث
لوگو! تم سے پہلے کے لوگ اپنی اس روش کی بنا پر ہلاک ہوئے کہ جب کوئی اعلیٰ خاندان کا شخص چوری کرتا تو اسے چھوڑ دیتے، اور جب کمزور حال شخص چوری کرتا تو اس پر حد جاری کرتے، اللہ کی قسم! اگر محمد ﷺ کی بیٹی فاطمہ چوری کرتی تو اس کا بھی ہاتھ کاٹ دیتا.
(ترمذی 1430)
ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اس میں بہن کے گھر پانی پینا حرام👎 جبکہ اس کا شرعی حصہ ہڑپ کرنا حلال👍 سمجھا جاتا ہے۔
استغفرُللہ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Nawabshah
67450