15/09/2026
سمندر کا وہ راز جو آج تک حل نہ ہو سکا – Mary Celeste 🌊🚢
1872 میں یہ جہاز سمندر میں بالکل سلامت ملا، لیکن اس پر موجود 10 لوگ اچانک غائب تھے۔ نہ ان کی لاشیں ملیں، نہ یہ معلوم ہو سکا کہ آخر وہ جہاز چھوڑ کر کہاں گئے۔
خوراک، پانی اور سامان موجود تھا... مگر انسان غائب تھے۔
آخر Mary Celeste کے ان 10 لوگوں کے ساتھ کیا ہوا؟ 🤔