Junior Future Coaching Center N.Shah

Junior Future Coaching Center N.Shah

Share

🏆your child deserve the best education ✍️

30/04/2026

Prep Students' Lovely Daily Habits

27/04/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

20/04/2026

بچوں کے ایورڈ تو دیکھ لیے ہونگے اب ٹیچرز کے بھی مینی ایورڈ کو بھی دیکھ لیجیے 🤭 🥰 ویسے یہ مینی ایوارڈ ہر ٹیوشن ٹیچرز کو ملنا چاہیئے کیونکہ بھئئ سب سے زیادہ ایفٹس محنت یہ ہی کرتے ہیں اسکول ٹیچر کے ادھورے اسائنمنٹ کو بھی ٹیوشن ٹیچر کو ہی پورا کرنا ہوتا ہے بچوں کے اندر نکھار پیدا بھی یہ ہی ٹیچرز کرتے ہیں سچ میں دل باغ باغ ہو جاتا ہے جب ہم ٹیوشن ٹیچرز کی وجہ سے سٹوڈنٹ کے اندر تبدیلی نظر آتی ہے اور انھیں ہماری وجہ سے ایوارڈ ملتے ہیں اور پھر ہمیں ایسے مینی ایوارڈ کے ساتھ اپریشیٹ کیا جاتا ہے
ویسے سوچنے کی بات ہے اتنے سارے بچوں نے ہماری وجہ سے ایوارڈ حاصل کیے لیکن ٹیوشن ٹیچرز کو ایورڈ صرف تین ملے 😄 لفافے میں بھی 500 تھے
ایک ہمارے وقت کے استاد تھے جو منہ سے مانگ کر اچھی والی مٹھائی اور پیسے لیتے تھے جیسے ہم نے کوئی اسکول میں ٹاپ کیا ہو🤭
اور ایک ہم ہے جو منہ سے مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ہے
اتنی شرم آتی ہے کہ سٹوڈنٹ اپنی خوشی سے ایک 🍬 کینڈی بھی دیں دے تو اس میں ہی خوش ہو جاتے ہیں 😄 ہم جین ذی ٹیچرز بڑے صابر ہیں 😁
چلو کوئی نہیں ہماری کوشش یہ ہی ہوتی ہے کہ آج کل کی اس مہنگائی کے دور میں جہاں اچھے استاد بہت مہنگے پایے جاتے ہیں پھر بھی اسٹوڈنٹس کی کمی پر کام نہیں کیا جاتا ہے اور پرینٹس کی فیس ضائع ہو جاتی ہے وہاں ہم جیسے اچھے استاد اپنی ٹیم کے ساتھ مناسب فیس میں اسٹوڈنٹس کی کمی پر کام کرتے ہیں اور بچوں کو بہترین تعلیم کا ماحول دیتے تاکہ کل کو انکا روشن مستقبل ہو 🥰🤩🤗

Photos from Junior Future Coaching Center N.Shah's post 17/04/2026

Got 1st and 2nd position
🎉 👏 Congratulations little champions ❤️

17/04/2026

Achieve A+ grade of 7th class student
from shah wali ullah school
In it 97% 👏🎉

I'm proud of you my hard work Teachers 🥰

Photos from Junior Future Coaching Center N.Shah's post 13/04/2026

MashAllah my champions
Got 2nd position and Achieve Top list 🎉👏🥈🍀🥳🤩🥰
In the kg class and 3rd grade

12/04/2026

Presentation about of science
Of 8th grade

08/04/2026

Identy and complete shapes activity of juniors

08/04/2026

Science 🧪🔭 activity for PG nursery kg 1st class

Photos from Junior Future Coaching Center N.Shah's post 08/04/2026

*MashAllah got 1st and 2nd position in the Annual exam 🥰🥇🏆🎉👏
I'm proud of you my little champions

25/03/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Nawabshah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kaka Pota Colony Faiz 1 Old
Nawabshah
67459