Gul Zaman

Gul Zaman Gul Zaman (Teacher)

Asslaam O Alaikum Good Morning to Everyone ☺️🥰
08/03/2026

Asslaam O Alaikum
Good Morning to Everyone ☺️🥰

06/03/2026

Nawabshah News
Nawabshah police
Gul Zaman

*🔥پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا*پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔مصر می...
06/03/2026

*🔥پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا*

پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

مصر میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

گول کیپر علی رضا نے پنالٹی اسٹروک روک کر پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔

میچ کے اختتام سے 4 منٹ قبل جاپان کو پنالٹی اسٹروک ملا جو گول کیپر علی رضا نے روک کر پاکستان کو اہم جیت دلادی۔پاکستان کی جانب سے سفیان خان، ابو محمد، محمد عماد اور افراز نے گول کیے۔

ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان نے 8 سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان ہاکی ٹیم 2018 کے بعد پھر ورلڈ کپ کھیلے گی ۔ پاکستان پچھلے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکا تھا۔

واضح رہے کہ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 ، 14 سے 30 اگست تک بلیجیئم اور نیدرلینڈز میں کھیلا جائے گا۔

9th Ramadan Mubarak
27/02/2026

9th Ramadan Mubarak

بے بسی کو شعور آنے دورہنما بھی اسی سے نکلیں گے
26/02/2026

بے بسی کو شعور آنے دو
رہنما بھی اسی سے نکلیں گے

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر سندھ میں پہلی بار اسکولی عمارتوں کو نمایاں رکھنے کی طرف اہم قدممحکمہ اسکول...
26/02/2026

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر سندھ میں پہلی بار اسکولی عمارتوں کو نمایاں رکھنے کی طرف اہم قدم

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سرکاری اسکولز کی عمارتوں کو مختلف بنانے کے لیے رنگ اسکیم جاری کردی۔

کلر اسکیم جاری کرنے کا مقصد اسکول کی عمارتوں کو باقی سرکاری عمارتوں سے مختلف دکھانا ہے۔

اسکول عمارتوں کو کیٹیگری کے تحت مخصوص اور منظور شدہ رنگ مقرر کیے گئے ہیں۔

گرلز پرائمری اسکولوں کے لیے سفید بنیاد کے ساتھ نمایاں گلابی شیڈ۔ نچلے حصے میں پنک ٹون، ستونوں پر ہلکی رنگین پٹیاں لگیں گی۔

بوائز پرائمری اسکولوں میں سفید بیس کے ساتھ نیلا اور ہلکا نیلا امتزاج کا رنگ ہوگا۔

کو-ایجوکیشن پرائمری اسکولوں میں سبز رنگ بنیادی شناخت کے طور پر رکھا گیا ہے۔

اسی طرح ہائر اسکول سطح پر رنگ مزید نمایاں ہیں۔

گرلز ہائی اسکولوں میں شوخ پنک اوپری حصہ اور ستونوں پر کثیر رنگی افقی پٹیاں رکھی گئی ہیں۔

بوائز ہائی اسکولوں میں گہرا نیلا بالائی حصہ، سبز اور نیلے شیڈز کا امتزاج ظاہر کرنا ہوگا۔

جبکہ کو ایجوکیشن ہائی اسکولوں میں گہرا سبز اوپری حصہ اور اندرونی دیواروں میں سبز اور نیلے رنگ کا توازن برقرار رکھا گیا ہے۔

رنگ اسکیم کا مقصد صرف رنگ کرنا نہیں، بلکہ ایک واضح اور منظم تعلیمی شناخت قائم کرنا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ

اسکولز کی کلر اسکیم ادارہ جاتی شناخت بنے گی۔ سید سردار علی شاہ

صوبے میں تعلیمی عمارتوں کو ایک واضح اور سرکاری پہچان دینے کی کوشش ہے۔ وزیر تعلیم سندھ

اس مقصد کے لیے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم بھی جاری کیا گیا ہے جہاں ہر اسکول اپنی کیٹیگری کے مطابق منظور شدہ ڈیزائن دیکھ سکتا ہے۔

اسکول اسپیسیفک بجٹ جاری ہو چکا ہے، اسکول انتظامیہ منظور شدہ ڈیزائنز کے مطابق رنگ کاری کروا سکتے ہیں۔

Reimagining school colors for Sindh with Gen-Z inspired palettes

السلام عليڪم
26/02/2026

السلام عليڪم

Sindhi Poetry سنڌي شاعري
25/02/2026

Sindhi Poetry
سنڌي شاعري

25/02/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

استاد ساٿين لاءِ بھترين موقعو...📢 *Opportunity for Teachers*   *SELD × STEDA × Taleemabad*STEDA, in collaboration with T...
24/02/2026

استاد ساٿين لاءِ بھترين موقعو...
📢 *Opportunity for Teachers*
*SELD × STEDA × Taleemabad*

STEDA, in collaboration with Taleemabad, invites teachers across Sindh to apply for *RUMI* — a 24/7 WhatsApp-based AI Teaching Companion designed to support real classroom teaching.

✨ *What RUMI offers:*
✔ Voice-enabled guidance
✔ Lesson planning support
✔ Reading assessment tools
✔ Real-time classroom coaching
✔ Data-driven professional learning

🎯 *Who can apply?*
Licensed Teachers & BTPC participants are especially encouraged. Teachers from both public and private sectors are warmly welcome.

🗓 *Deadline: 1st March 2026*

🔗 Apply here: https://steda.gos.pk/appevents.aspx

24/02/2026

Betti Allah ki Rahmat
Betti Dil ka sukoon

Address

GBELS Loung Khan Brohi, Uc Ghandtar
Nawabshah
67450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Zaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category