Danish Thoughts

Danish Thoughts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danish Thoughts, Education, H. No. B 38, Nawab.

06/04/2026

بارہ 12 اپریل بروز اتوار شام 5 بجے ہمارے کلب پر تیراندازی کا مقابلہ ہے ۔
مقابلے میں حصّہ لینے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03473666216

17/11/2025

دین بیزار طبقہ آپکو اسلام پسند کہے گا
الحمدللہ رب العالمین

اس سال حج اخراجات کی مد میں کل 8 ارب 27 کروڑ 80 لاکھ افغانی میں سے کئی ملین سے زائد رقم باقی بچ گئی: وزیر حج افغانستان
06/08/2025

اس سال حج اخراجات کی مد میں کل 8 ارب 27 کروڑ 80 لاکھ افغانی میں سے کئی ملین سے زائد رقم باقی بچ گئی: وزیر حج افغانستان

پچھلے ایک ہفتے سے دیکھ رہا ہوں لنڈے کے لبرل ان دونوں بچوں کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہیں 🙂۔یہ مشہور کیوں ہیں ان میں ایسا ک...
06/08/2025

پچھلے ایک ہفتے سے دیکھ رہا ہوں لنڈے کے لبرل ان دونوں بچوں کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہیں 🙂۔
یہ مشہور کیوں ہیں
ان میں ایسا کیا ہے
انکو یونیورسٹیز میں لیکچرز کے لئے کیوں بلایا جاتا ہے
یہ ہمارے ہیرو کیسے بن گے
وغیرہ وغیرہ
اللّٰہ جیسے چاہیے عزت دے ۔
محنت کرو جلنا چھوڑو 🙏

17/06/2025
‏پیپلز پارٹی ہمیشہ سے اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے میں سر فہرست رہی ہے !!آج ایک بار پھر پاکستان میں  غیر شرعی قانون بنا...
30/05/2025

‏پیپلز پارٹی ہمیشہ سے اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے میں سر فہرست رہی ہے !!

آج ایک بار پھر پاکستان میں غیر شرعی قانون بنا دیا گیا ۔۔۔

یاد رہے یہ قانون سینیٹ میں شیری رحمان اور قومی اسمبلی میں شرمیلا فاروقی نے پیش کیا ہے جو دونوں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتی ہیں ۔۔۔

پاکستان علماء کرام کیا ہجرت کر چکے ہیں ؟
اگر یہاں ہیں تو اس غیر اسلامی بل کے خلاف کوئی موثر قدم کیوں نہیں اٹھا رہے ؟
#نکاح بل

ایم بی ایس سے کوئی ہمدردی نہیں۔۔۔ لیکن الشرح سے جلنے والوں کے مینٹل لیول کا بھی اچار ڈالیں۔۔۔ 😍طاقت لڑنے والوں کے ساتھ ہ...
20/05/2025

ایم بی ایس سے کوئی ہمدردی نہیں۔۔۔ لیکن الشرح سے جلنے والوں کے مینٹل لیول کا بھی اچار ڈالیں۔۔۔ 😍

طاقت لڑنے والوں کے ساتھ ہے۔۔۔ مستقبل بھی انہی کا ہے۔۔۔ بزدلوں کا کوئی مستقبل نہیں۔۔۔

دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔۔۔ سب بدل رہا ہے۔۔۔ آگے کی جانب نہیں۔۔۔ پیچھے کا سفر ہے۔۔۔ تیزی سے۔۔۔ نظر آتا ہے کہ۔۔۔ مستقبل کی طاقتیں، ماضی کے لوگوں کے پاس لوٹ ہی آئیں گی۔۔۔ ان شاءاللہ

انڈین سیاست دان اور اداکار پریش راول جو کہ B j p پارٹی کے ممبر بھی ہیں ۔ جانب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خود کا پیشاب پیتے ہ...
03/05/2025

انڈین سیاست دان اور اداکار پریش راول جو کہ B j p پارٹی کے ممبر بھی ہیں ۔ جانب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خود کا پیشاب پیتے ہیں ۔۔۔

21/04/2025

وہ کونسا مُلک ---- جسکی وجہ سے اسرائیل عالمی انصاف کے شکنجے سے بچ نکلا ؟

06/04/2025

یہ غیرت کا سبق ہے بیغرت کیا جانے ۔

اگر موت میدان جنگ میں ہوتی۔۔۔تو خالد کبھی بستر پر نہ رخصت ہوتے۔۔۔یوم وفات حضرت خالد بن ولید رضی اللّہ عنہ 18 رمضان المبا...
19/03/2025

اگر موت میدان جنگ میں ہوتی۔۔۔
تو خالد کبھی بستر پر نہ رخصت ہوتے۔۔۔
یوم وفات حضرت خالد بن ولید رضی اللّہ عنہ
18 رمضان المبارک

Address

H. No. B 38
Nawab
67450

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 16:00 - 22:00

Telephone

+923473666216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Danish Thoughts:

Shortcuts

Share

Category