25/09/2025
**" پیارے طلباء،
گورنمنٹ ہائی سکول عابد آباد میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی محنت اور لگن کا وقت آ چکا ہے، اور آپ کا تعلیمی سفر یہاں سے شروع ہوتا ہے۔ ہمارا مقصد صرف تعلیم دینا نہیں ہے، بلکہ ہم آپ کی شخصیت کی تعمیر اور کامیاب مستقبل کے لیے راہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
ہم اپنے طلباء کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ نہ صرف تعلیمی کامیابیاں حاصل کریں بلکہ معاشرتی اور اخلاقی ترقی بھی کریں۔
آئیں، گورنمنٹ ہائ سکول عابد آباد کا انتخاب کریں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں