Babul Ilm Model High School

Babul Ilm Model High School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babul Ilm Model High School, School, Naurang Lak.

الحمدللہ! باب العلم ماڈل ہائی سکول کا آغاز 2011 میں علم کی شمع جلانے کے جذبے سے کیا گیا۔ ہم نے ابتدا چند طلبہ سے کی، اور آج اللہ کے فضل سے سینکڑوں بچوں کی تعلیم و تربیت کا ذریعہ بن چکے ہیں. ہمارا مقصد بااخلاق، بااعتماد اور باشعور نسل تیار کرنا ہے۔

08/05/2026

الحمدللہ!
آج بروز جمعہ بَابُ العِلم ماڈل ہائی سکول میں ایک روح پرور اور بابرکت محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینئر کلاسز کے طلبہ نے اجتماعی طور پر دو مرتبہ سورۃ یٰسین شریف کی تلاوت مکمل کی۔
اس بابرکت ختمِ یٰسین میں سکول کی ترقی، کامیابی اور روشن مستقبل کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ طلبہ کے بہتر مستقبل، علم میں برکت اور کامیابی کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سلامتی، امن و امان اور موجودہ حالات میں وطنِ عزیز کے استحکام کے لیے بھی خصوصی دعا مانگی گئی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اساتذہ، طلبہ اور پورے پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے وطن کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰

06/05/2026

Our School Commanders Group...

30/04/2026

New Student Commanders Appointed – A Proud Moment 🎖️
Today at school, three more student commanders were officially appointed under the guidance of our dedicated teaching team. The teachers proudly honored them by placing commander caps, marking a moment of leadership, discipline, and responsibility. A step towards building confident future leaders.

30/04/2026

The Professional Choice: Bab-ul-Ilm Model High School | Admissions Open 2026-27!

22/04/2026

Morning Assembly Time

21/04/2026

A Sister’s Silent Love ❤️ | Pure Bond Between Siblings

19/04/2026

Address

Naurang Lak
38350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babul Ilm Model High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category