GHS Mawaz Khan killi Bara, Distt Khyber

GHS Mawaz Khan killi Bara, Distt Khyber Activities and progress in education system

29/03/2026
📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ، طلبہ اور والدینعیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیم...
29/03/2026

📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ، طلبہ اور والدین

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاء اللہ بروز سوموار، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

📚 اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):

🔹 پرائمری: صبح 8:30 تا دوپہر 1:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 8:15 تا دوپہر 2:20
اور اگلے دو دن بعد یعنی
📚 اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):

🔹 پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 7:15 تا دوپہر 1:35

تمام اسٹاف / طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری یقینی بنائیں.

جماعت دہم کیلئے الوداعی پارٹی کے کچھ تصویری جھلکیاں
26/03/2026

جماعت دہم کیلئے الوداعی پارٹی کے کچھ تصویری جھلکیاں

14/03/2026
مسعود خان جی پی ایس مواز کلے باڑہ نے تحصیل باڑہ میں                                       اردو تقریری مقابلے میں دوسری پ...
28/11/2025

مسعود خان جی پی ایس مواز کلے باڑہ نے تحصیل باڑہ میں
اردو تقریری مقابلے میں دوسری
پوزیشن حاصل کی۔
_----------------------------------------------++-+----------
Congratulations to all respected staff 💐🪴🏆🌹👏

24/11/2025

شاہ زیب جماعت ہشتم نے ضلع خیبر کے سپورٹس گالا میں ، ڈرائنگ مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی

13/11/2025

English Speech by Muhammad class 3rd

Address

Nathia Gali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Mawaz Khan killi Bara, Distt Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category