29/10/2024
ساجد رند کمپیوٹر سینٹر، ڈیرہ اللہ یار
داخلے جاری ہیں!
ہمارے کمپیوٹر سینٹر میں آپ کو جدید کمپیوٹر مہارتیں سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ ہمارے ماہر اساتذہ آپ کو ہر قسم کی کمپیوٹر تعلیم فراہم کرتے ہیں، جیسے:
مائیکروسافٹ آفس
گرافک ڈیزائننگ
(DIT)
(CIT)
داخلے کے لیے آج ہی رابطہ کریں
03333071529