The mirror آٸینہ

The mirror آٸینہ purpose of making this page is to share knowledge

25/07/2024

یہ بچہ بہت پیسے کماۓ گا اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

14/07/2024

وہ وقت دور نہیں کہ جب یہ عوامی ریلا مٹھی بھر وڈیرے،میر،پیر،سردار،حکمران،سرمایہ دارو،جاگیردار طبقے کو بہا لے جاے گا.

21/06/2024

پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی اتنی ہے کہ Shoaib Kiani کی اس نظم کو پھولنے ہی نہیں دیتی۔ مجبورن یہ وڈیو اپلوڈ کرنی پڑ جاتی ہے۔

کہیں یہ وہ بھیڑ تو نہیں ہے !
کہ جو درختوں میں زندہ نبیوں کو کاٹتی تھی

شعیب کیانی


#سوات

04/06/2024

😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝

31/05/2024
28/05/2024


‏یہ ہمارے حکمرانوں کا بڑا پن ہے کہ ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود دنیا سے قرض اور بھیک مانگتے ہیں ورنہ ہم بھتہ بھی لے سکتے تھے۔✌Geo✌

23/05/2024

یہ وہ دھندہ ہے جس میں کاروباری کا کبھی بھی نقصان نہیں ہوتا اور اس دھندے میں پیسہ نہیں لوگوں کے جذبات invest کیے جاتے ہیں۔ عوام کو بے وقوف بنایا جاتا ہے، پیسہ کمایہ جاتا ہے،سچ چھپایہ جاتا ہے،،ظلم و ظالم کو اچھا بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ اس کاروبار میں صبر،سادگی کا ڈرامہ دیکھا کر اور امتحان کا بہانہ بنا کر ظلم پے پردہ ڈالا جاتا ہے۔

16/05/2024

جواب دو۔۔۔۔۔۔جواب دو
Mahrang Baloch

15/05/2024

میرے علم میں اضافہ کرنے کا شکریہ۔ اب اور کیا لکھوں

Address

Nasirabad

Telephone

+923052937246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The mirror آٸینہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The mirror آٸینہ:

Shortcuts

Share