29/11/2022
تمام والدین و طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل سے اسکول کی اسمبلی 8:45am اور چھٹی 1:30Pm پر ہوگی تمام طلباء و طالبات وقت کی پابندی کریں۔ شکریہ
بحکم:-سکندر رضا
پرنسپل سٹی پبلک اسکول ڈیرہ مراد جمالی ضلع نصیرآباد
رابطہ نمبر: -03022753956