Board office Dera Murad Jamali Branch

Board office Dera Murad Jamali Branch Board Office Dera Murad Jamali Branch

بلوچستان بورڈنے میٹرک سالانہ امتحان 2027 کے لیے امتحانی فارم اور فیس جمع کروانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے گیا ۔۔
30/07/2026

بلوچستان بورڈ
نے میٹرک سالانہ امتحان 2027 کے لیے امتحانی فارم اور فیس جمع کروانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے گیا ۔۔

انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2026انٹرمیڈیٹ  سالانہ امتحان 2026  میں فیل ہونے والے امیدوار مارکس امپرومنٹ اور پرائیویٹ ف...
21/07/2026

انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2026

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026
میں فیل ہونے والے امیدوار مارکس امپرومنٹ اور پرائیویٹ فریش کے لیے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ سنگل فیس کے ساتھ 18/08/2026 ہے۔

نوٹ امتحانات 13/10/2026
کو ہونگے ۔

20/07/2026
بلوچستان بورڈ انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا  اعلان کر دیا گیا ہے ۔اپنا رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے...
20/07/2026

بلوچستان بورڈ
انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
اپنا رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://result.bbise.edu.pk/

بلوچستان بورڈ*تاریخ میں توسیع*فرسٹ رجسٹریشن سالانہ امتحان 2027  گیارہویں جماعت ریگولر رجسٹریشن فارمز سنگل فیس =/1600  کے...
16/07/2026

بلوچستان بورڈ
*تاریخ میں توسیع*
فرسٹ رجسٹریشن سالانہ امتحان 2027 گیارہویں جماعت ریگولر رجسٹریشن فارمز سنگل فیس =/1600 کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ ۔ 11/08/2026 ہے

بلوچستان بورڈ میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2026 کے پرائیویٹ امیدواروں کی رول نمبرز سلپس جاری کردی دی گئی ہیں ۔
14/07/2026

بلوچستان بورڈ میٹرک دوسرا سالانہ امتحان
2026 کے پرائیویٹ امیدواروں کی رول نمبرز سلپس جاری کردی دی گئی ہیں ۔

07/07/2026

بلوچستان بورڈ میٹرک دوسرا سالانہ امتحان
2026 کے پرائیویٹ امیدواروں کی رول نمبرز سلپس جاری کردی دی گئی ہیں ۔

01/07/2026

میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2026 کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23/06/2026 تھی۔

28/06/2026

بلوچستان بورڈ
کلاس نہم سالانہ امتحان 2027 رجسٹریشن فارم ٹرپل فیس =/3900 کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ ۔ 30/06/2026 ہے

میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2026 کے لیے  ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے ۔پہلا پیپر 16 جولائی 2026 کو ہوگا۔
24/06/2026

میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2026 کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے ۔

پہلا پیپر 16 جولائی 2026 کو ہوگا۔

Address

DERA MURAD JAMALI DISTT: NASEERABAD BALOCHISTAN
Nasirabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Board office Dera Murad Jamali Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Board office Dera Murad Jamali Branch:

Shortcuts

Share

Category