*Fun times 😁😜 With Kids*
آج جامعہ سرداریہ نقشبندیہ ٹپیالہ موڑ نارووال میں رہائشی طلباء کے لیے پیزا 🍕 پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں نے کافی لطف اٹھایا ۔
Jamya Sardarya Naqshbndya
ناظرۃالقران،حفظ القرآن ،تجوید و قرات وغیرہ اور بچوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کے لیے ضرور تشریف لائے شکریہ ۔
🌹❣️محمد نبینا بی نور ھدینا ﷺ 🌹❣️
🌹یہی ہے آرزو تعلیم قرآن عام ہو جائے 🌹
❣️ہر پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہو جائے ❣️
Jamya Sardarya Naqshbndya
M Masoom Ur Rahman Khan Khan
Must be visit it
Jamya Sardarya Naqshbndya near by adda tapyalamore qela rode Narowal
04/05/2026
جنت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت
04/04/2026
آج انشاء اللہ عزوجل
یاددہانی
🎉*خوشخبری*🎉
جامعہ سرداریہ نقشبندیہ ٹپیالہ موڑ میں بروز
*ہفتہ 04-اپریل-2026*
کو ہونے جا رہا ہے عظیم الشان *دستاربندی اجتماع*
جس میں
*تلاوتِ قرآن کریم* ،
*نعتِ رسول مقبول ﷺ*
*روحانی وجدانی بیان*
اور خوش نصیب حفاظ کرام کی *دستاربندی* اور *رقت انگیز دعائیں* اور بہت کچھ تو آس پر مسرت موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خود بھی تشریف لائے اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دے کر تشریف لائے
شکریہ 🤗
25/03/2026
🎉🎉*خوشخبری* 🎉🎉
بحمد اللہ تعالیٰ 🌹
*جامعہ سرداریہ نقشبندیہ ٹپیالہ موڑ* نارووال میں شعبہ
*ناظرۃالقرآن *حفظ القرآن اور تجوید قرآت میں
*داخلے جاری ہے*🥳 آپ بھی اپنے اور اپنے جاننے والوں کے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ادارہ ہذا میں داخل کروائیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0315-7714598
0343-4336047
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Narowal