🤲🥲😌🖤
Peps School System
Education
🥰🥶🥳
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
پورے مہینے ایک بھی چھٹی نہ کرنے والے بچوں اور ٹیچرز کو دل سے مبارکباد!
ہمیں بہت خوشی ہے کہ اس ماہ حاضری میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا —
پہلے 3 تھے، پھر 6 ہوئے اور اب ماشاءاللہ 13 بچے اور ٹیچرز نے بغیر کسی چھٹی کے حصہ لیا۔
یہ ہماری ٹیم کی محنت اور بچوں کے شوق کی بڑی کامیابی ہے۔
امید ہے اگلے مہینے یہ تعداد اس سے بھی زیادہ ہوگی اور مزید بچے بغیر چھٹی کے اپنی مثال قائم کریں گے۔
👏 آپ سب ہمارے فخر ہیں — اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں!
Principal: Dr. E. Anjum
PEPS School System Derianwala
🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Narowal
51600