27/02/2025
Participation in Girl Guides Meeting at MB GHS, Narowal
Education
27/02/2025
Participation in Girl Guides Meeting at MB GHS, Narowal
Celebrating Theme of the Month "Stop Bullying"
27/02/2025
Admission Open
27/02/2025
سر سبزو شاداب پاکستان
27/02/2025
Admissions Open for 2025-26! 🎓📚
اپنے بچے کے مستقبل کو سنواریں گورنمنٹ ہائی سکول آئمہ قاضیاں (نارووال) میں معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ! 🌟 ایک بہترین تعلیمی ماحول میں سیکھنے اور آگے بڑھنے کا سنہری موقع۔
📌 ہمیں کیوں منتخب کریں؟
✅ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
✅ جدید تدریسی طریقے
✅ بہترین تعلیمی ماحول
✅ اہم نصابی سرگرمیاں
✅ ہربچے پر انفرادی توجہ
✅ جدیدتقاضوں کے عین مطابق کمپیوٹراور ٹیکنالوجی کی تعلیم
✅ ماہانہ ٹیسٹ سسٹم
✅ صاف ستھرا ماحول
📅 آج ہی داخلہ لیں اور اپنے بچے کے مستقبل کو روشن کریں!
#داخلے2025 Aima Qazian Narowal