شعبہ مدنی کورسز کے تحت تحصیل نارووال میں مختلف پرمدنی حلقے
مدنی کورسز ڈسٹرکٹ نارووال
Madani Courses Dist Narowal
Islam's basic
28/01/2025
کل ان شاءاللہ
26/01/2025
3 دن کا رہائشی 12 دینی کام کورس
آج مورخہ "26 جنوری 2025" فیضان مدینہ ظفروال میں جاری 12 دینی کام کورس کی اختتامی نشست ہوئی۔
جس میں نارووال ڈسٹرکٹ مشاورت نگران مولانا محمد سہیل مدنی🌹 صاحب نے بیان فرمایا۔
ظفروال تحصیل مشاورت نگران محمد علی عطاری🌹 صاحب،ڈسٹرکٹ نگران صاحب اور مقامی شخصیات نے شرکاء کورس میں اسناد بھی تقسیم کیں۔
مدنی کورسز ڈسٹرکٹ نارووال
03127207336
25/01/2025
12 دینی کام کورس رہائشی
دن:02
۔ نماز تہجد
۔ تلاوت قرآن پاک
۔ بیان فجر
۔ تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
کے مناظر
مدنی مرکز فیضان مدینہ ظفروال
25/02/2024
شعبہ مدنی کورسز کے تحت فیضان مدینہ نارووال پنجاب میں معلم کورس ہوا
اسلامی بھائیوں کی کورسز کے نصاب کے ساتھ ساتھ دینی کاموں کے حوالے سے بھی رہنمائی کی گئی
12/01/2025
الحمد للہ آج نارووال ڈسٹرکٹ مشاورت کا مدنی مشورہ ہوا۔
جس میں شعبہ مدنی کورسز کی نمایاں کارکردگی پر گجرانوالہ ڈویژن مشاورت نگران حاجی محمد سجاد عطاری صاحب سے تحفہ وصول کرتے ہوئے۔
شعبہ مدنی کورسز ڈسٹرکٹ نارووال
09/01/2025
فیضان مدینہ چندرکے ہونے والے فیضان نماز کورس کے شرکاء کو فیضان مدینہ نارووال ہفتہ وار اجتماع میں نارووال تحصیل نگران صاحب، نارووال شہر نگران اور امام فیضان مدینہ چندرکے اسناد پیش کر رہے ہیں
9/01/2025
`مدنی کورسز ڈسٹرکٹ نارووال`
03127207336
09/01/2025
آج مورخہ 9جنوری2025 بروز جمعرات مدرستہ المدینہ میرک پور گھس فیضان نماز کورس کیے ہوئے اسلامی بھائیوں کا اجتماع کرنے کی سلسلہ ہوا۔
۔ اسلامی بھائیوں کو دی جانے والی ذمہ داریاں دہرائی گئی
۔ 12 دینی کام کرنے درس دینے اور دیگر دینی کاموں کی ترغیب دلائی گئی
۔ آخر میں کورس کیے ہوئے اسلامی بھائیوں کو "اسناد" بھی پیش کی گئی
`شعبہ مدنی کورسز ڈسٹرکٹ نارووال`
03127207336
تقسیم اسناد اجتماع
7 دن کا رہائشی نماز کورس
جامع مسجد رحمانیہ ڈومالہ
تحصیل و ضلع نارووال
04/01/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
51600