19/05/2024
Share it to FSC pre medical students who want to join pak army
classes registration has been started contact for admission :0310-6958491
All about jobs info and preparation plus additional courses to enhance your roots
19/05/2024
Share it to FSC pre medical students who want to join pak army
classes registration has been started contact for admission :0310-6958491
19/05/2024
Dates announce ho chuki hein
Apply ka wait na kryn ...tyari start kryn bad m time ki km hota h
En roll yourself in preparation class!!
Inbox on the given number: 03106958491
11/01/2024
جلد ہی کلاسز کا آغاز
اگر آپ انگلش بولنے میں ہچکچاتے ہیں یا آپ میں خود اعتمادی کی کمی ہے ۔۔۔
تو آپ کیلیۓ شاندار سپوکن انگلش کورس ترتیب دیا گیا ہے۔۔۔
یقیناً یہ کورس آپکی زندگی بدل دے گا۔۔۔ اور آپکو دنیا میں چھا جانے کا ہنر سیکھاۓ گا۔۔۔۔ اپ اور ارگرد کے لوگ اپکے بولنے میں ایک واضح فرق محسوس کریں گے
پیش خدمت ہے 1.5ماہ کا انتہائ دلچسپ کورس ۔۔
صرف ان لوگوں کے لیے جو واقعی سیکھنا چاہتے ہیں۔۔ یا دل سے سیکھنے کا جزبہ رکھتے ہیں
1.5ماہ بھرپور وقت دے سکتے ہیں ۔۔۔ اور ساری اسائنمنٹس مکمل کر سکتے ہیں ۔۔
اگر آپ بھی ایسے لوگوں میں شامل ہیں جو انگلش بولنا تو چاہتے ہیں لیکن بول نہیں پاتے ۔
تو ابھی سپوکن انگلش کورس میں انرول ہو جائیں اور اپنے خواب کو حقیقت میں بدلیں ۔
تاخیر مت کریں
واٹس اپ بٹن پر کلک کریں اور تفصیلات حاصل کریں ۔۔۔
نوٹ ۔
اگر آپ کو لیکچر کی سمجھ نہیں آتی تو پہلی تین کلاسز کے بعد آپ اپنی فیس واپس لے سکتے ہیں ۔۔۔۔
Whstapp for Admissions:
0342-6197247
03400969802
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی اسائنمنٹس بنوانے کے لیے رابطہ کریں
Contact:0342-6197247
28/12/2023
Details of English spoken course!!
28/11/2023
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
❤🩹❤️❤🩹❤️❤🩹
اٙللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِأُمَّــةِ مُحَمَّــــد ﷺ 🤲🏻
اے اللّٰه ﷻ حضرتــــــ محمــد ﷺ کی امت کی مغفرتــــــ فرمــــــا
اٙللّٰهُمَّ ارْحَمْ أُمَّــةَ مُحَمَّــــد ﷺ 🤲🏻
اے اللّٰه ﷻ حضرتــــــ محمــد ﷺ کی امتــــــ پر رحم فرمــــــا
اَللّٰــــــھُمَّ فَرِّجْ عَنْ اُمَّــةِ مُحَمَّــــد ﷺ 🤲🏻
اے اللّٰه ﷻ حضرتــــــ محمــد ﷺ کی امتــــــ سے ہر مصیبت کو دور فرمــــــا دے
🤲🏻 آٙمِیْن یا رَبِّ الْعٰلَمِيْنْ 🤲🏻
👈 *گورنمنٹ نے *پنجاب بھر میں *نرسنگ کے ڈگری پروگرام کی *چھ ہزار (تین ہزار مورننگ اور تین ہزار ایوننگ) نشستوں کا اعلان کر دیا ہے۔ داخلے سے پہلے مندرجہ ذیل باتوں کو جاننا ضروری ہے۔
▪️گورنمنٹ ہسپتال شاہدرہ کے علاؤہ باقی تمام کالجز میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں۔
▪️امیدواروں کا میٹرک ایف ایسی پری میڈیکل میں 50 فیصد نمبرات کے ساتھ پاس ہونا اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے۔
▪️عمر کی حد اب پچیس کی بجائے 35 سال کر دی گئی ہے اور اب امیدوار کا غیر شادی شدہ ہونا بھی شرط نہیں ہے۔
▪️چار سالہ ڈگری پروگرام کے دوران امید وار کو ماہانہ 31470 سٹائپینڈ دیا جائے گا تاہم انٹرن شپ میں سیلری کا معاملہ ابھی تک زیر بحث ہے۔
▪️اپلائی کرنے کےلیے آنلائن میتھڈ کے علاؤہ ہسپتال جا کر بھی درخواست جمع کروائی جا سکتی ہے۔
▪️آخری تاریخ *30-11-2023
Should keep in mind:
یاد رہے کہ نرسنگ اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ ہونے والا شعبہ ہے۔ ڈگری مکمل ہونے کے بعد آپ اپنی مرضی کے کسی بھی ملک میں اپلائی کر کے فری فیملی ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اور آئیندہ چند سالوں میں *پاکستان میں بھی اس شعبے کا مستقبل باقی شعبوں سے کہیں زیادہ ہے
Contact for apply
0342-6197247
17/11/2023
Once again on demand!!!
13/11/2023
پاکستان نیوی میں جابز کا اعلان ہو چکا ہے ۔۔۔۔۔اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 26 نومبر ہے۔۔اپلائی کرنے اور ٹیسٹ کی تیاری کے لیے رابطہ کریں ....
0342-6197247
13/11/2023
ٹیسٹ کی تیاری کے لیے رابطہ کریں!!
06/11/2023
جو ایجوکیٹر کی پوسٹیں ہیں وہ صرف سپیشل ایجوکیشن والوں کے لیے نہیں ہے، بلکہ اگر آپ کی گریجویشن کسی بھی مضمون میں ہے اور آپ نے بی.ایڈ بھی کیا ہوا ہے تو آپ ایجوکیٹر اپلائی کر سکتے ہیں۔ ایجوکیٹر کے علاوہ باقی پوسٹ سپیشل ایجوکیشن والوں کے لیے ہے-
*Everyone must apply, last date 6 Nov*
1) Educator (Bs 16)
Total seats *30*
Qualifications: Any bacholar with B.Ed or any graduation with bed.
2) Math teachers (BS 16)
Total seats *23*
Qualifications: Masters in the relevant subject.
3) Junior special education teacher (Bs 16)
Total seats *50*
Qualifications: Bs or Ma in special education.
4) Psychologist (B's 17)
Total seats *50*
Qualifications: B's msc in the relevant subject.
5) Junior special education teacher physically handicapped (B's 16)
Total seats *25*
6) Junior special education teacher H I Field (B's 16)
Total seats *110*
7) Junior special education teacher mentally challenged field (Bs 16)
Total seats *158*
Qualifications : B's or Ma in the special education.
Apply online on the website of ppsc.
last date *06 Nov 2023*
Contact for apply: 0342-6197247
05/11/2023
Asslam o alikum wrwb
Here is a new course on demand of students!!