National Public School & Girls College Jhune

National Public School & Girls College Jhune

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Public School & Girls College Jhune, School, Vill, Jhune Near Sahari dudu chack Road, Narowal.

Photos from National Public School & Girls College Jhune's post 22/11/2025

" in Lahore for


اَلْحَمْدُلِلّٰه! بچوں کا سالانہ ٹور جو کہ دو حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا,نارووال اور لاہور
لاہور والے بچوں کو مختلف تاریخی جگہوں کا ٹور کروایا گیا بچوں نے بہت ساری ایکٹیویٹز،سیر و تفریح اور مختلف جھولوں سے انجوائے کیا۔بچے سیروسیاحت سے لطف اندوز ہوئے۔ یہ دن بھی ایک یاد گار ثابت ہوا اللہ تعالیٰ ایسے ہی اس ادارے کو اور اس سے جڑے سب لوگوں کو شادو آباد رکھے۔آمین




17/11/2025








Photos from National Public School & Girls College Jhune's post 15/11/2025


" in Narowal for 2025 at ...
اَلْحَمْدُلِلّٰه! بچوں کا سالانہ ٹور جو کہ دو حصوں میں تقسیم کیا گیا,نارووال &لاہور
نارووال والے بچوں کو فیض احمد فیض پارک کا ٹور کروایا گیا بچوں نے بہت ساری ایکٹیویٹز ، سیر و تفریح اور مختلف جھولوں سے انجوائے کیا بچے سیروسیاحت سے لطف اندوز ہوئے ایسا دن ایک یاد گار ثابت ہوا اللہ تعالیٰ ایسے ہی ادارے کو اور اس سے جڑے لوگوں کو شادو آباد رکھے۔آمین



Photos from National Public School & Girls College Jhune's post 05/10/2025

*
*
*ماشاءاللّٰه سے آج NPS میں دو نھنی* بچیوں کی ادارے کی طرف اور بچیوں کے والدین کی طرف سے اور نھنی بچیوں کی خوشی کے لیے انکی کیلئے ادارے نے کی ایسا ادارہ ہے جو بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ باقی ایکٹیویٹز،جو ان کی خوشی سے منسلک ہیں سب ادارہ کروا رہا بچوں کی تعلیم سے جوڑی ہر خوشی پر NPS فوکس کررہا آپ سب NPS کی جانب قدم بڑھائیں إنشاءاللّٰه
تعلیم اور کامیابی آپ کے بچوں کا مقدر ہوگی آپ سب کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔جزاک اللّٰه





Call: +923007600268

14/08/2025


🇵🇰
♥🇵🇰
یقینًا آزادی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے جس پر شکر لازم ہے❤️
آئیں! ہم سب پاکستان کو امن، عدل اور ایمان کا گہوارہ بنانے کا عہد کریں۔ ✊
قرآن و سنت کو اپنا دستور بنائیں اور اس وطن کو امانت سمجھ کر سنواریں۔ 🫀
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اسے تا قیامت قائم و دائم رکھے۔ آمین 🇵🇰✨

30/05/2025





19/11/2024
09/07/2024

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ....
مبارک ہوں بہت بہت سب سٹوڈنٹس، ٹیچرز & والدین کو اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مذید ترقی سے نوازاے اور نیک نامی سے ہر بچی کو محنت کرنے اور ادارے کا نام روشن کرنے کی توفیق دیں۔
سب والدین کے اعتماد شکریہ۔
ہمارا عظم دین۔تعلیم۔تربیت
I really Appericiate dear students very very congrats May Allah more success...

05/02/2024

February
Kashmir Solidarity Day
*یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری*

سنا ہے بہت سستا ہے، خون وہاں کا
اک بستی جسےلوگ، کشمیر کہتے ہیں


Want your school to be the top-listed School/college in Narowal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Vill, Jhune Near Sahari Dudu Chack Road
Narowal
252176