26/01/2024
Alhamdulilah
Dar E Arqam School Qila Ahmad abad k 100% result
"Have been serving the locality with distinctive features"
26/01/2024
Alhamdulilah
Dar E Arqam School Qila Ahmad abad k 100% result
08/08/2023
Today class five
Presentation Topic
Structure of Flower
05/05/2023
دارار قم سکول میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔
جس میں منفرد قسم کی تقاریب ھوی ۔جھولوں کا بھی اسٹال لگایا گیا ۔ کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا ۔ اور تقریب کے احتتمام پر پرنسپل دارارقم سکول رانا محمد قاسم خورشید نے استاتذہ اؤر بچوں کے والدین کا شکریہ ادا کیا ۔
بچوں کی بھی حوصلہ افزائی کی ۔
دہم کلاس کی الوادعی پارٹی جس کا اہتمام مسٹر پیزہ فوڈ پوائنٹ نارووال میں کیا گیا
ہم اپنے پیارے بچوں کیلئے دعاگو ہے اللہ تعالیٰ انہیں کامیاب کریں آمین
دارارقم سکول احمد آباد