26/07/2024
*فرمایا جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو جبریل ابھی ابھی رب تعالی کا پیغام لائے ہیں کہ*
Online Qur'an Academy
26/07/2024
*فرمایا جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو جبریل ابھی ابھی رب تعالی کا پیغام لائے ہیں کہ*
25/07/2024
*فرمایا (اے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم)مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم میں اس کو دوزخ میں عذاب نہیں دوں گا جس کا نام آپ کے نام(محمد صلی اللہ علیہ وسلم)پر ہو گا۔*
24/07/2024
**فرمایا: اے اللہ میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت فرما اور اس سے بھی محبت فرما کہ جو اس سے محبت کرے۔**
23/07/2024
*فرمایا ہاں جو شخص دن رات میں بیس مرتبہ موت کو یاد کرتا ہے وہ شہیدوں کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔*
22/07/2024
*فرمایا بندہ سجدے کی حالت میں اپنے رب تعالی کے زیادہ قریب ہوتا ہے۔سجدے کی حالت میں کثرت سے دعا مانگو۔*
20/07/2024
*فرمایا بےشک دنیا میٹھی سرسبز ہے اور بےشک اللہ تعالی نے تمہیں اس میں باقی رکھا تاکہ وہ دیکھے کہ تم کیسے عمل کرتے ہو۔*
19/07/2024
*فرماتے ہوئے سنا :کہ ہم حضرت عبدالمطلب کی اولاد اہل جنت کے سردار ہیں (یعنی) میں حمزہ٫ علی ٫جعفر ٫حسن٫ حسین اور مہدی علیہم السلام۔*
18/07/2024
*فرمایا جس آدمی نے یوں صبح کی کہ اس کا سب سے بڑا مقصد حصول دنیا ہو اس کا اللہ تعالی کے ساتھ کچھ تعلق نہیں اور اللہ تعالی اس کے دل پر چار چیزوں کو مسلط کر دیتا ہے۔*
16/07/2024
*عرض کیا: یا رسول اللہ انہیں اپنی وراثت میں سے کچھ عطا فرمائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حسن میری ہیبت و سرداری کا وارث ہے اور حسین میری جرات و سخاوت کا وارث ہے۔*
14/07/2024
*عرض کیا گیا: آپ ﷺ کو اپنے اہل بیت میں سب سے زیادہ کون محبوب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حسن اور حسین*
13/07/2024
*فرمایا: حسن اور حسین دونوں (شہزادے) جنتی جوانوں کے سردار ہیں۔*
12/07/2024
*فرمایا اے مسلمانوں کے گروہ بےشک یہ جمعہ کا دن ہے اللہ نے اسے عید بنایا۔اس دن غسل کرو*
🌹