Molana Abdul Waheed Qasmi

Call

Molana Abdul Waheed Qasmi my name is Molana abdul waheed
i am islamic tutor

03/02/2024

ان پہ قربان جو صف با صف ہوگئے

شاہوں کی طرح تھے, نہ امیروں کی طرح تھےہم شہر محبت کے، فقیروں کی طرح تھےدریاؤں میں ہوتے تھے، جزیروں کی طرح ہمصحراؤں میں پ...
10/01/2024

شاہوں کی طرح تھے, نہ امیروں کی طرح تھے
ہم شہر محبت کے، فقیروں کی طرح تھے
دریاؤں میں ہوتے تھے، جزیروں کی طرح ہم
صحراؤں میں پانی کے، ذخیروں کی طرح تھے
افسوس کے سمجھا نہ، ہمیں اہلِ نظر نے
ہم وقت کی زنبیل میں، ہیروں کی طرح تھے
ہائے غم دل یوں بنا، زنجیـر انا کـی
آزاد بھی تھے ہم تو، اسیروں کی طرح تھے
حیرت ہے کہ وہ لـوگ بھی، اب چھـوڑ چلے ہیں
جو شفقت کی ہتھیلی پہ، لکیروں کی طرح تھے
سوچی نہ بری سوچ کبھی، ان کے لئے بھی
پیوستہ میرے دل میں جو، تیروں کی طرح تھے

خوشیاں بانٹیں،۔۔خوش رہیں،۔۔خوشی" ایک ایسا لفظ ہے،۔۔جس کو زبان سے ادا کرنے کے بعد ایک خوشگوار احساس جنم لیتا ہے،۔۔آنکھوں ...
10/01/2024

خوشیاں بانٹیں،۔۔
خوش رہیں،۔۔
خوشی" ایک ایسا لفظ ہے،۔۔
جس کو زبان سے ادا کرنے کے بعد ایک خوشگوار احساس جنم لیتا ہے،۔۔
آنکھوں میں چمک اور دل میں رمق پیدا کرنے والا یہ لفظ،۔ ہماری زندگیوں میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے،۔۔
سب دوستوں کے لیے دل سے دعا ہے،۔۔
اللہ تعالی سب کی گشنِ حیات کو اپنی خاص نعمتوں کی خوشبو سے معمور و معطر، قائم و دائم رکھے، آمین
عبدالوحیدقاسمی

13/07/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم

ان شاءاللہ حاضری ہوگی۔۔
11/07/2023

ان شاءاللہ حاضری ہوگی۔۔

Address

P/o Khas Sankhatra
Narowal
51650

Telephone

+923060633511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Abdul Waheed Qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category