28/04/2025
Bright Career Saleem Shad Science Academy Kanjrur NWL
Education free for all
28/04/2025
27/04/2025
https://vt.tiktok.com/ZSrEwxs8h/
TikTok · user41005205575 Check out user41005205575’s video.
27/04/2025
نامور اور شعبہ تعلیم کی جانی پہچانی شخصیت ماہر تعلیم محمد سلیم شاد بھٹی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کے نام سے منسوب اور ان کی علمی اور تعمیری سوچ کو آگے بڑھانے کے پیش نظر..."سلیم شاد کالج آف سائنس کنجروڑ" کا کامیاب آغاز کر دیا گیا..کلاسز کا کامیاب آغاز ہو چکا ہے .میٹرک سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات بغیر وقت ضائع کیے دوردراز علاقوں میں سفر کرنے کے بجاۓ فری سمر کیمپ کی کلاسز میں شامل ہو کرجدید علمی سہولت کا فائدہ اٹھائیں اور بھاری بھرکم فیسوں اور کرایوں سے جان چھڑائیں.....اس میں کوئی کاروباری یا منفی سوچ شامل نہیں....یہ صرف اور صرف محمد سلیم شاد بھٹی کی علمی سوچ کو آگے بڑھانے کی جانب ایک اہم مثبت قدم ہے.یہ ایک علمی سفر کی لازوال داستان ہے....انشاء اللہ علم کا یہ پیغام ہم گھر گھر پہنچائیں گئے.....بڑھو آگے..پڑھو آگے...ہم آپ کے ساتھ ہیں....منجانب ٹیم آف سلیم شاد کالج آف سائنس کنجروڑ
Click here to claim your Sponsored Listing.