The Candid Grammar School Narang

The Candid Grammar School Narang The Candid Grammar School
house of innovation

30/04/2026
22/04/2026

🌍 Happy Earth Day!
Our planet is our home, and it’s up to us to protect it. Every small action counts — planting a tree, saving water, reducing waste, and keeping our environment clean.
Let’s work together to make Earth greener, healthier, and more beautiful for future generations. 💚
“Take care of the Earth, and it will take care of you.”

17/05/2025

Our students had a sweet time celebrating Watermelon Day! 🍉 Smiles and juicy slices all around. What a refreshing and fun day it was!

17/05/2025

Watermelon Day wasn’t just about fruit—it was about friendship, laughter echoing through classrooms, and memories carved in red and green.
‎ تربوز ڈے صرف پھل کا دن نہیں تھا—یہ دوستی کا، ہنسی کا، اور سرخ و سبز رنگوں میں بسی یادوں کا دن تھا۔

09/06/2022

بچوں کو نصیحت اس وقت کریں جب بچے receptive mood میں ہوں۔ 4 اوقات ایسے ہیں جب بچہ receptive mood میں ہوتا ہےاس وقت آپ بچے کو جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچے کے دل میں اتر جائے گی گا۔
1۔جب بچہ رات کو سونے لگے اس وقت بچہ learning mood میں ہوتا ہے اس لیےاس وقت بچے کہتے ہیں ہمیں کوئی کہانی سنائیں مائیں بچوں کو بلی چوہوں کی کہانیاں سنا دیتی ہیں پھر بچوں میں بلی چوہوں والی حرکتیں آتی ہیں۔اس وقت بچے کو نبیوں اور اور نیک لوگوں کے واقعات سنانے چاہیے جس میں اچھی نصیحتیں ہوں تاکہ آپ کا بچہ بھی نیک بنے۔
2۔جب بچہ آپکے ساتھ گاڑی میں بیٹھا ہو اس وقت بھی بچہ learning mood میں ہوتا ہےاس لئے اس وقت بچہ پوچھ رھا ہوتا ہے ابو یہ کیا ہے وہ کیسے۔اسوقت ہم ڈانٹ ڈپٹ کر کے بچے کو چپ کروا دیتے ہیں وہ بہت قیمتی وقت ہوتا ہے۔اس وقت بچے سے اچھی باتیں کریں اور اچھی نصیحتیں کریں وہ آپ کی باتوں پر توجہ دے گا اور آپکی باتوں پر عمل کرے گا۔
(3)جب بچہ کھانے پے بیٹھے اس وقت بھی بچہ learning mode ہوتا اسوقت بھی آپ نصیحت کر سکتے ہیں۔ (4)جب بچہ بیمارہو، اس وقت بھی بچہ learning mood میں ہوتا ہے اس وقت آپ جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچے کے دل میں نقش ہو جائے گی۔

آپ نے بچوں کو جو بھی نصیحتیں کرنی ہوں ان اوقات میں کریں،بچےضرور آپکی نصیحتوں پر عمل کریں گے۔ بے وقت بچے کو کبھی نصیحت نہ کریں کیونکہ بچے کبھی کھیلنےیا کسی اور موڈ میں ہوتے ہیں ہم بچوں کو نصیحتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں اس سے بچہ کھچنا شروع ہو جاتا ہے اور آپکی باتوں کو اہمیت نہیں دیتا، اسی وجہ سے بچہ نافرمانی کرتا ہے ہم پھر اسکو مار پیٹ کر تے ہیں اور اپنا باغی بنا دیتے ہیں،پھر لوگ کہتے ہیں، مولاناصاحب! دعا کرو بچے ہمارے فرماں بردار ہو جائیں۔۔۔۔!!

....**

مائیں دروازوں کو تکتی رہ گئیں۔۔۔‏بچے سکول سے سیدهے۔۔۔‏جنت چلے گئے۔۔۔‏💔😭‏⁦‪16‬⁩ ⁦‪دسمبر‬⁩ ⁦‪سانحہ‬⁩ ⁦‪پشاور‬⁩
15/12/2021

مائیں دروازوں کو تکتی رہ گئیں۔۔۔
‏بچے سکول سے سیدهے۔۔۔
‏جنت چلے گئے۔۔۔
‏💔😭
‏⁦‪16‬⁩ ⁦‪دسمبر‬⁩ ⁦‪سانحہ‬⁩ ⁦‪پشاور‬⁩

Address

Jeto Gala Road Muhalla Muzafar Abad Narang
Narang

Telephone

+923444571604

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Candid Grammar School Narang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category