Islam Quran & Hadees

Islam Quran & Hadees aik din ham sab ko merna hai aur ham sub yeh jantey b hain lekin koi b tayaari nahi kartey pata b ha

آمین ثمہ آمین یا رب العلمین
22/03/2024

آمین ثمہ آمین یا رب العلمین

21/03/2024

اے پاک پروردگار! آسمانوں اور زمینوں پر تیرا ہی نُور ہے، تو ہی تعریف کے قابل ہے، تو وحدہٗ لاشریک ہے، اے اللہ کریم! ہمارے گناہوں کو نہ دیکھ، اپنے بخشنے کی صفات کو دیکھ، بے شک ہم کمزور اور خطاکار ہیں، ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہمارے دانستہ اور غیردانستہ گناہ معاف فرما، ہمارے گھروں سے بیماریاں ختم فرما، ہمارے رزق میں بے پناہ اضافہ فرما، اپنے خیر کے دروازے ہمارے لیے کھول دے (آمین)

امین ثمہ آمین
19/03/2024

امین ثمہ آمین

یہ تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھےہماری پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ محمد رضوان کی شرٹ سے مح...
12/10/2023

یہ تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھے

ہماری پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ محمد رضوان کی شرٹ سے محمد نام ہٹوا کر صرف رضوان لکھوایا جائے کیونکہ محمد نام ہمارے لیے بہت قابل عزت اور قابل احترام والا نام ہے کرکٹ کے دوران محمد نام زمین پر لگنے کی وجہ سے بےادبی ہوتی ہے ہماری پی سی بی سے گزارش ہے اس بات پر خاص توجہ دی جائے.....شکریہ آپ بس شیر کرئے یہ بات پی سی بی تک پنچ جائے❤

12/10/2023
آمین ثمہ آمین
03/04/2023

آمین ثمہ آمین

Ameen ameen ameen sumameen
26/03/2023

Ameen ameen ameen sumameen

22/03/2023

*اللہ تعالیٰ اس ماہ رمضان میں اپنی خاص رحمت و برکت والا معاملہ فرمائے اور ہماری عبادات کو اپنی بارگاہ میں ایسے قبول فرمائے کہ ہماری آنے والی زندگی دنیا کی بھی اور آخرت کی بھی روشن و منور ہوجائے۔ آمین*

Ameen
23/11/2022

Ameen

Address

Haidri Chowk
Narang
39050

Telephone

+923016616565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Quran & Hadees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category