AL-Habib Science And Arts Academy

AL-Habib Science And Arts Academy Educational Purpose

https://youtu.be/HqE4NDzTtE4
02/04/2023

https://youtu.be/HqE4NDzTtE4

hazrat ayub alaihis salam Ka sabar | Hazrat Ayub's alaihis salam patience | GRK knowledge hazrat ayub alaihis salam ka waqiahazrat ayub ki duahazrat ayub ala...

کس کس کو یاد ہے ؟؟
15/06/2022

کس کس کو یاد ہے ؟؟

𝘿𝙤𝙣'𝙩 𝙛𝙤𝙧𝙜𝙚𝙩 𝙛𝙤𝙧𝙩𝙝𝙘𝙤𝙢𝙞𝙣𝙜 16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیںیا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ ...
16/12/2021

𝘿𝙤𝙣'𝙩 𝙛𝙤𝙧𝙜𝙚𝙩 𝙛𝙤𝙧𝙩𝙝𝙘𝙤𝙢𝙞𝙣𝙜 16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).
بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے🥺
اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲

05/10/2021

*ﺳﻼﻡ ﭨﯿﭽﺮ ﮈﮮ " 5 ﺍﮐﺘﻮبر* *2021
*ﺍﮮ ﻣﺪﺭﺱ ،ﺍﮮ ﺍﻣﯿﻦ ﻗﻮﻡ ،ﺍﮮ ﻓﺨﺮ ﺟﮩﺎﮞ*
*ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻭ ﻧﺸﺎﻥ*
* *

14/12/2020

‏ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ 🤔

یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب:

٭ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا۔
اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا ۔❤👍🤔
‏یہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے۔🤔

٭بڑے بھائیوں کے کپڑے چھوٹے بھائیوں کے استعمال میں آتے تھے اور یہ کوئی معیوب بات نہیں سمجھی جاتی تھی۔👍❤🤔

٭لڑائی کے موقع پر کوئی ہتھیار نہیں نکالتا
‏تھا۔ صرف اتنا کہنا کافی ہوتا ’’ میں تمہارے ابا جی سے شکایت کروں گا۔‘‘ یہ سنتے ہی اکثر مخالف فریق کا خون خشک ہوجاتا تھا۔👍❤🤔

٭اْس وقت کے اباجی بھی کمال کے تھے۔
صبح سویرے فجر کے وقت کڑکدار آواز میں سب کو نماز کے لیے اٹھا دیا کرتے تھے۔
‏تھا۔ صرف اتنا کہنا کافی ہوتا ’’ میں تمہارے ابا جی سے شکایت کروں گا۔‘‘ یہ سنتے ہی اکثر مخالف فریق کا خون خشک ہوجاتا تھا۔👍❤🤔

٭اْس وقت کے اباجی بھی کمال کے تھے۔
صبح سویرے فجر کے وقت کڑکدار آواز میں سب کو نماز کے لیے اٹھا دیا کرتے تھے۔

‏بے طلب عبادتیں کرنا ہر گھرکا معمول تھا۔❤👍🤔

٭کسی گھر میں مہمان آجاتا تو اِردگرد کے ہمسائے حسرت بھری نظروں سے اْس گھر کودیکھنے لگتے اور فرمائشیں کی جاتیں کہ ’’ مہمانوں ‘‘ کو ہمارے گھر بھی لے کرآئیں۔جس گھر میں مہمان آتا تھا وہاں پیٹی میں رکھے فینائل کی
‏خوشبو ملے بستر نکالے جاتے ۔
خوش آمدید اور شعروں کی کڑھائی والے تکئے رکھے جاتے ۔
مہمان کے لیے دھلا ہوا تولیہ لٹکایا جاتااورغسل خانے میں نئے صابن کی ٹکیا رکھی جاتی تھی۔👍🤔

٭جس دن مہمان نے رخصت ہونا ہوتا تھا۔
سارے گھر والوں کی
‏آنکھوں میں اداسی کے آنسو ہوتے تھے۔ مہمان جاتے ہوئے کسی چھوٹے بچے کو دس روپے کا نوٹ پکڑانے کی کوشش کرتا تو پورا گھر اس پر احتجاج کرتے ہوئے نوٹ واپس کرنے میں لگ جاتا ۔
تاہم مہمان بہرصورت یہ نوٹ دے کر ہی جاتا۔👍❤🤔

٭شادی بیاہوں میں سارا محلہ
‏شریک ہوتا تھا۔
شادی غمی میں آنے جانے کے لیے ایک جوڑا کپڑوں کا علیحدہ سے رکھا جاتا تھا جو اِسی موقع پر استعمال میں لایا جاتا تھا۔
جس گھر میں شادی ہوتی تھی اْن کے مہمان اکثر محلے کے دیگر گھروں میں ٹھہرائے جاتے تھے۔
محلے کی جس لڑکی کی شادی ہوتی تھی
‏بعد میں پورا محلہ باری باری میاں بیوی کی دعوت کرتا تھا۔👍❤🤔

٭کبھی کسی نے اپنا عقیدہ کسی پر تھوپنے کی کوشش نہیں کی۔ کبھی کافر کافر کے نعرے نہیں لگے۔
سب کا رونا ہنسنا سانجھا تھا۔
سب کے دْکھ ایک جیسے تھے ۔👍❤🤔

" گیزر کی سہولت تو تھی نہیں اس لئے امّاں پانچ کلو والے گھی کے کنستر میں پانی گرم کر کے ہم بہن بھائیوں کا منہ دُھلواتی تھ...
20/11/2020

" گیزر کی سہولت تو تھی نہیں اس لئے امّاں پانچ کلو والے گھی کے کنستر میں پانی گرم کر کے ہم بہن بھائیوں کا منہ دُھلواتی تھیں ۔ "
" ننگے پنڈوں پر سرسوں کا تیل ، منہ پر نیلی شیشی والی تبت کولڈ کریم ، اور ہاتھ پاؤں پر نارنجی والی تبت پومیڈ کریم لگاتیں ۔ "
" اور رنگ برنگی تیز رنگوں والی جرسیاں پہنا دیتیں ۔ "
" دُنیا کی نظر میں ہم جوکر ، اور امّاں کی نظر میں ہم اُس کے سوہنے ۔ "
" مائیں بہت سادہ ہوتی ہیں ، اُن کی نظر میں اُن کے کالے کلوٹے ، اور معمولی شکل و صورت والے بچے بھی یوسف ثانی لگتے ہیں ۔ "
" اب دیکھو موسم کی سختی کا سامان خریدنے میں ہی ہزاروں لگ جاتے ہیں ، مگر وہ بچپن والی نیلی اور نارنجی تبت والا مزہ نہیں آتا ۔ " 🙂

09/11/2020
Physics Test ....
19/10/2020

Physics Test ....

الحمداللہ 10thکلاس ٹیسٹ سسٹم سٹارٹ ۔۔۔
17/10/2020

الحمداللہ 10thکلاس ٹیسٹ سسٹم سٹارٹ ۔۔۔

19/09/2020

الحمدللہ الحبیب ساںٔنس کالج اینڈ اکیڈمی کا تاریخ ساز رزلٹ
علاقہ بھر میں بواںٔز اینڈ گرلز میں پہلی پوزیشن
1077/1100
حسین شوکت ۔۔۔

19/09/2020

آج میٹرک کے رزلٹ کا اعلان شام 5 بجے کیا جائے گا۔
رزلٹ مارکس کی بجائے گریڈز میں آئے گا۔
گریڈنگ مارکس کچھ اس طرح سے ہونگے۔
Grading Criteria:(Reletive Grading)
Percentile: 90-100= A+
87-89: A
82-86: B+
77-81: B
70-76: C+
60-69: C
50-59: D+
40-49: D
33-39: E
Less Than 33: F

Address

College Road Narang
Narang

Telephone

+923334110125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Habib Science And Arts Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category