Darussalam Educational System

Call Contact the school

Darussalam Educational System Welcome to Darussalam Educational System, a beacon of knowledge and compassion under Darussalam Trust. Join us on the path to excellence !

We're an Islamic and Modern Education hub, led by Maulana Abdul Malik Mujahid and Hafiz Abdul Azeem Asad.

الوفاء للتربیة والتعلیم اور الرحمہ انسٹیٹیوٹ کے زیرِ انتظامبعنوان: شرح آخر حدیث من: الجامع الصحیح للبخاری (کلمتان حبیبتا...
17/05/2026

الوفاء للتربیة والتعلیم اور الرحمہ انسٹیٹیوٹ کے زیرِ انتظام

بعنوان: شرح آخر حدیث من: الجامع الصحیح للبخاری (کلمتان حبیبتان إلى الرحمن۔۔۔)

فضيلة الشيخ ارشاد الحق اثری حفظه الله

الوفاء للتربیة والتعلیم اور الرحمه انسٹیٹیوٹ کے زیرِ انتظام📢 اللقاء العلمي الشھري 23 ماہانہ علمی مجلس 23 بعنوان📖 شرح آخر...
05/05/2026

الوفاء للتربیة والتعلیم اور الرحمه انسٹیٹیوٹ کے زیرِ انتظام

📢 اللقاء العلمي الشھري 23
ماہانہ علمی مجلس 23

بعنوان
📖 شرح آخر حدیث من الجامع الصحیح للبخاري
(كلمتان حبيبتان إلى الرحمن.....)

🎙️ فضيلة الشيخ ارشاد الحق الاثری - حفظه الله -

📆 بروز اتوار 29 ذو القعدۃ 1447 بمطابق 17 مئی 2026
⏱️ بعد از نماز عصر

🕌 الرحمه انسٹیٹیوٹ، واربرٹن، ننکانه

https://maps.app.goo.gl/Ww2Mcp8JjjDvsSkb7?g_st=ac

📌 علماء، فضلاءِ مدارس اور کسی بھی کلاس کے طلباء شامل ہو سکتے ہیں

📚 انعامات
قرعہ اندازی کے ذریعے 5 طلبہ کو 5,5 ہزار کی کتب ہدیہ کی جائیں گی

🥘 حاضرین کے لیے کھانے کا اہتمام بھی ہوگا

📝 رجسٹریشن فارم :*
https://forms.gle/Uc8YsDNTCemBHh5M9

☎️ برائے طلبہ :*
03184299818
03004992187

🗓 ورکشاپ اسلوبِ تدریس 2026ء📆 تاریخ: 22 اپریل 2026ء، بروز بدھ⏰ وقت: صبح 08:00 بجے تا دوپہر 12:30 بجے📍 مقام: الرحمہ انسٹیٹ...
21/04/2026

🗓 ورکشاپ اسلوبِ تدریس 2026ء

📆 تاریخ: 22 اپریل 2026ء، بروز بدھ
⏰ وقت: صبح 08:00 بجے تا دوپہر 12:30 بجے
📍 مقام: الرحمہ انسٹیٹیوٹ، واربرٹن

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

`Facebook Live Link` 🔗:

https://www.facebook.com/share/1CodEa5RJV/

اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب اور اپنی آخرت کے ذخیرے کے لیے بہترین موقع! جامع مسجد دارالسلام میں 100 عدد سولر پنکھوں کی اش...
20/04/2026

اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب اور اپنی آخرت کے ذخیرے کے لیے بہترین موقع!
جامع مسجد دارالسلام میں 100 عدد سولر پنکھوں کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ کے گھر کو آباد کرنا اور نمازیوں کے لیے راحت کا سامان کرنا عظیم سعادت ہے۔ آپ کا دیا ہوا ایک پنکھا جب تک مسجد میں ٹھنڈک پہنچائے گا، آپ کے اور آپ کے پیاروں کے لیے
"صدقہ جاریہ" بن کر نیکیوں میں اضافے کا سبب بنتا رہے گا۔
ایک سولر پنکھا: صرف 10,000 روپے
آئیے! اس خیر کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور دنیا و آخرت میں اجرِ عظیم کمائیں۔
مقام: الرّحمہ انسٹیٹیوٹ، فیصل آباد روڈ جیون پورہ، شیخوپورہ
0305-8505989
0307-4287085

`📚 شیڈول اسلوبِ تدریس ورکشاپ 2026ء`📍 الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن، ننکانہ اساتذہ کرام کی تدریسی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے ...
17/04/2026

`📚 شیڈول اسلوبِ تدریس ورکشاپ 2026ء`

📍 الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن، ننکانہ

اساتذہ کرام کی تدریسی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے ایک جامع اور مفید ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں مختلف اہم مضامین کو جدید اندازِ تدریس کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔

🗓️ 22 اپریل (بدھ)
⏰ 08:00 صبح تا 12:30 دوپہر

💡 اس ورکشاپ میں:
✔️ جدید تدریسی طریقہ کار
✔️ عملی رہنمائی
✔️ سوال و جواب سیشن

📢 الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن/شیخوپورہ کے تمام اساتذہ کرام کی شرکت لازمی ہے۔
_________________________________

Empowering teachers with modern teaching methodologies for a brighter future.

Fazleen Ar-Rahmah 2026
16/04/2026

Fazleen Ar-Rahmah 2026

𝐃𝐄𝐒 - 𝐃𝐚𝐫𝐮𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦قرآن وحدیث سے تعلق بنائیں، زندگی میں انقلاب لائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھیے، عمل کیجیےاور ...
15/04/2026

𝐃𝐄𝐒 - 𝐃𝐚𝐫𝐮𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦
قرآن وحدیث سے تعلق بنائیں، زندگی میں انقلاب لائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پڑھیے، عمل کیجیےاور شیئر کر کے اجر کمائیے۔۔۔
مزید مستند، علمی، تحقیقی اور مفید معلومات کے لیے دارالسلام ایجوکیشنل سسٹم کو فالو کیجیے:

•𝗟𝗶𝗻𝗸𝗲𝗱𝗶𝗻:
https://www.linkedin.com/in/darussalam-educational-system-a9164b2b0/
•𝗙𝗮𝗰𝗲𝗯𝗼𝗼𝗸:
https://www.facebook.com/profile.php?id=61555704811902
•𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺:
https://www.instagram.com/darussalam_educational_system
•𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹:
https://whatsapp.com/channel/0029VaGtlWE2975FZOTd5f3V

10/04/2026
*📢 اہم اعلان:*الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن میں انٹری ٹیسٹ📅 19 اپریل، بروز اتوار⏰ صبح 9:00 بجےمنعقد ہوگا۔*اہلیت داخلہ*مڈل پاس...
09/04/2026

*📢 اہم اعلان:*
الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن میں انٹری ٹیسٹ
📅 19 اپریل، بروز اتوار
⏰ صبح 9:00 بجے
منعقد ہوگا۔
*اہلیت داخلہ*
مڈل پاس حافظ ،غیر حافظ میٹرک پاس حافظ ، غیر حافظ
تمام خواہشمند طلباء بروقت تشریف لا کر اس سنہری موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
https://forms.gle/ESFsjwmwsujXerfLA

Address

Ar Rahmah Institute Warburton
Nankana
39180

Telephone

+923257246246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darussalam Educational System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Darussalam Educational System:

Shortcuts

Share