20/03/2026
تنخواہوں میں کٹوتی
نا منظور نا منظور
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
DTE Punjab DSD
This page is all about STI’s of District Nankana sahib
20/03/2026
تنخواہوں میں کٹوتی
نا منظور نا منظور
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
DTE Punjab DSD
🚨 فوری توجہ طلب! 🚨
محترم رانا سکندر حیات صاحب، وزیر تعلیم پنجاب
جناب عالی!
STI اساتذہ کی تنخواہوں میں کٹوتی کا معاملہ سنگین
شکل اختیار کر گیا ہے! ضلع وہاڑی سمیت سیالکوٹ، مری، ننکانہ صاحب اور دیگر اضلاع میں اساتذہ کی تنخواہوں میں تقریباً 40,000 روپے کی کٹوتی کی جا رہی ہے۔آپ کے بیان کے باوجود کہ STI اساتذہ کی تنخواہوں میں کوئی کٹوتی نہیں ہوگی، مختلف اضلاع میں اس کے برعکس عمل ہو رہا ہے۔
STI اساتذہ نے اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ نبھائی ہے۔ انہوں نے سکولوں میں تدریسی عمل جاری رکھا، امتحانات میں حصہ لیا، ریکارڈ مکمل کیا اور اداروں کا ساتھ دیا۔ ان کی محنت کا پورا معاوضہ نہ دینا ان کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔
درخواست ہے کہ:
- فوری نوٹس لیا جائے
- تمام CEOs کو سخت ہدایات جاری کی جائیں
- تنخواہوں کی مکمل ادائیگی کو یقینی بنایا جائے
- ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے
👍 Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif DTE Punjab DSD Punjab Higher Education Commission-PHEC
18/03/2026
تنخواہوں میں کٹوتی
نا منظور نا منظور