The ACME

The ACME

Share

A prestigious institute made by a very well known person Iftikhar Ahmad Naqshbandi

29/05/2025

🔊 Admissions Open 🔊

28/05/2025
28/05/2025

الحمداللّٰه‎ مالک کریم کا شکر ہے کہ #النورکیمپس آف محمڈن ایجوکیشن کی اتنی عمر نہیں جتنی رب تعالی نے کامیابیاں عطا فرمادیں، ہر آنے والے دن کا سورج ایک نئی کامیابی لاتا ہے ، آج ایک اور اعزاز مل گیا کہ ہمارے ادارے کا الحاق #تنظیم المدارس پاکستان سے ہو گیا ، الحمد للہ اب سے ہمارا ادارہ حفظ قرآن کی جو سند جاری کرے گا اس کے 20 نمبر ہر سرکاری و نیم سرکاری ادارے میں طالب علم کے میرٹ میں شامل ہوا کریں گے ، یہ ننکانہ صاحب کا واحد اور پہلا ادارہ ہے جس کو یہ اعزاز ملا کہ عصری تعلیم کے ساتھ حفظ قرآن اور سند بھی سرکاری سطح پر منظور شدہ ،
ہم اپنے رب کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہماری آنے والی نسل کا مستقبل محفوظ ہوا ، یاد رہے
تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان ایک اسلامی تعلیماتی بورڈ ہے۔ اس کی تشکیل اول فروری 1960ء میں ہوئی تھی ،

Want your school to be the top-listed School/college in Nankana Sahib?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Housing Colony Road Nankana Sahib
Nankana Sahib
39100