Dua
Mian Shahbaz Bhatti
📿 Quran | Hadith | Duas
📝 Islamic Posts & 🎥 Reels
🤍 Reminder for the heart
🤲 Follow & share goodness
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص علی سے محبت رکھے گا ، وہ مجھ سے محبت رکھے گا ، اور جو مجھ سے محبت رکھے گا ، وہ اللہ سے محبت رکھے گا ، اور جو علی سے بغض رکھے گا ، وہ مجھ سے بغض رکھے گا ، اور جو مجھ سے بغض رکھے گا ، وہ اللہ سے بغض رکھے گا
(مجمع الزوائد 14757)
🚫 *ایک تشویشناک خبر* 🚫
‼️ *توجہ فرمائیں* ‼️
‼️ *توجہ فرمائیں* ‼️
دوستو! بہت زیادہ احتیاط برتیں 😔
کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے؟ یا اللہ 😔😔😔
*امریکہ* نے ادیان کے درمیان اختلافات ختم کرنے کے بہانے ایک کتاب لکھی ہے، جو *قرآن مجید* سے مشابہ ہے، اور اس کا نام ہے *"توحید کا مثلث"*۔
یہ *"توحید کا مثلث"* نامی کتاب قرآنِ پاک کی بگڑی ہوئی آیات، تورات اور بائبل کی کچھ آیات پر مشتمل ہے۔
فی الحال یہ کتاب *کویت میں تقسیم کی جا رہی ہے* اور ممکن ہے کہ یہ ہمارے ملک تک بھی پہنچ جائے۔
اس پیغام کو صرف آگاہی کے لیے نہیں بلکہ *اپنی اسلامی ذمہ داری* سمجھ کر پھیلائیں اور اسلام کی حمایت کریں۔
اگر یقین نہ آئے تو گوگل پر تلاش کریں:
*"Triangle of Tawhid Quran"*
*براہ کرم اس پیغام کو آگے بھیجیں* تاکہ قیامت کے دن اگر آپ سے پوچھا جائے کہ قرآن کی تحریف کے بارے میں سن کر آپ نے کیا کیا؟
*تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟*
یہ بگڑی ہوئی ورژن آن لائن بھی موجود ہے۔
*ہر وہ شخص جو یہ پیغام دیکھے، اسے دوسروں تک ضرور پہنچائے؛ نہ پہنچانے کا کوئی عذر قبول نہیں ہوگا۔*
اس دن آپ کا رب سختی سے پوچھے گا:
*"تم نے اپنے دین کے لیے کیا کیا؟"*
تو آپ کہیں گے:
*"میں نے آواز بلند کی۔"*
یا اللہ! میں نے یہ آواز لوگوں تک پہنچا دی۔
08/02/2026
Most beautiful quran recitation surah fatiha
Click here to claim your Sponsored Listing.