DEO Secondary Nankana Sahib

DEO Secondary Nankana Sahib District Education Officer (SE) Nankana Sahib

Transforming Govt. Schools, Inspiring Students, Shaping the FutureGHS Kot Tahir Nankana Sahib                Maryam Nawa...
13/09/2026

Transforming Govt. Schools, Inspiring Students, Shaping the Future
GHS Kot Tahir Nankana Sahib




Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Nankana Sahib
Deputy Commissioner, Nankana Sahib

12/09/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری شکیل احمد رضوی کا STEAM پروگرام کے حوالے سے اظہارِ خیال، اساتذہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے جدید تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ پر زور

ننکانہ صاحب۔ جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگی اور طلبہ میں سائنسی و تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے ضلع کے پانچ سرکاری سکول...
12/09/2026

ننکانہ صاحب۔ جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگی اور طلبہ میں سائنسی و تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے ضلع کے پانچ سرکاری سکولوں نے STEAM School Journey کے مقررہ اہداف کامیابی سے مکمل کر لیے۔ اس موقع پر سٹیم فوکل پرسنز اور متعلقہ اساتذہ کی خدمات کے اعتراف میں تعریفی سرٹیفکیٹس دیے گئے۔ ضلعی محکمہ تعلیم کے دفتر میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ننکانہ صاحب شفقت محمود اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری شکیل احمد رضوی نے اساتذہ میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔سٹیم پروگرام کے تحت طلبہ کو سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی کے شعبوں میں عملی سرگرمیوں، تخلیقی کام اور مختلف تعلیمی سرگرمیوں کے ذریعے سیکھنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اہداف مکمل کرنے والے سکولوں میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 شاہکوٹ، گورنمنٹ گرونانک ہائر سیکنڈری سکول ننکانہ صاحب، گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول ننکانہ صاحب، گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول واربرٹن سٹی اور گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول رتیاں سکھاں شامل ہیں۔ سی ای او ایجوکیشن ننکانہ شفقت محمود نے کہا کہ موجودہ دور میں طلبہ کو روایتی تعلیم کے ساتھ سائنس، ٹیکنالوجی اور تخلیقی شعبوں سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ STEAM پروگرام بچوں میں تخلیقی سوچ، تحقیق، تجربہ اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیتوں کو فروغ دے رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شکیل احمد رضوی نے کہا کہ STEAM سرگرمیاں طلبہ کو عملی طور پر سوچنے اور نئے آئیڈیاز پیش کرنے کی ترغیب دیتی ہیں۔انہوں نے کامیاب سکولوں کے اساتذہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دیگر سکول بھی ان کے تجربات سے استفادہ کریں۔

12/09/2026

ضلع کے پانچ سرکاری سکولوں نے STEAM School Journey کے مقررہ اہداف کامیابی سے مکمل کر لیے۔

ضلع ننکانہ صاحب میں STEAM School Journey کے مقررہ اہداف کامیابی سے مکمل کرنے والے اسکولز کی خدمات کے اعتراف میں تقریب من...
12/09/2026

ضلع ننکانہ صاحب میں STEAM School Journey کے مقررہ اہداف کامیابی سے مکمل کرنے والے اسکولز کی خدمات کے اعتراف میں تقریب منعقد ہوئی اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شکیل احمد رضوی نے کہا کہ STEAM سرگرمیاں طلبہ کو عملی طور پر سوچنے اور نئے آئیڈیاز پیش کرنے کی ترغیب دیتی ہیں۔انہوں نے کامیاب سکولوں کے اساتذہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دیگر سکول بھی ان کے تجربات سے استفادہ کریں۔




Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Nankana Sahib
Deputy Commissioner, Nankana Sahib

Transforming Govt. Schools, Inspiring Students, Shaping the FutureGHS Canada Colony Nankana Sahib                Maryam ...
12/09/2026

Transforming Govt. Schools, Inspiring Students, Shaping the Future
GHS Canada Colony Nankana Sahib




Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Nankana Sahib
Deputy Commissioner, Nankana Sahib

Beautification work near to completion at GGHS Mahais Janubi 286 Sangla Hill District Nankana Sahib                Marya...
12/09/2026

Beautification work near to completion at GGHS Mahais Janubi 286 Sangla Hill District Nankana Sahib




Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Nankana Sahib
Deputy Commissioner, Nankana Sahib

12/09/2026

Govt. Girls High School Chak 88 Shahkot

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (SE) ننکانہ صاحب، شکیل احمد رضوی نے مورخہ 11 ستمبر 2026 کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پنڈوریاں تحصیل ...
11/09/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (SE) ننکانہ صاحب، شکیل احمد رضوی نے مورخہ 11 ستمبر 2026 کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پنڈوریاں تحصیل سانگلہ ہل کا دورہ کیا۔

دورانِ وزٹ عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی، نظم و ضبط اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ کمپیوٹر لیب، سائنس لیب اور مختلف کلاس رومز کا بھی معائنہ کیا گیا، جہاں تدریسی و تعلیمی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے سکول کی مجموعی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہیڈ ٹیچر کو مفید تجاویز اور ضروری رہنمائی فراہم کی، تاکہ طلبہ کو مزید معیاری اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔




Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Nankana Sahib
Deputy Commissioner, Nankana Sahib

Shakil Ahmad Rizvi, DEO (SE) Nankana Sahib, visited Govt. Girls High School Pandorian Tehsil Sangla Hill District Nankan...
11/09/2026

Shakil Ahmad Rizvi, DEO (SE) Nankana Sahib, visited Govt. Girls High School Pandorian Tehsil Sangla Hill District Nankana on 11-09-2026 and reviewed cleanliness, discipline, and the quality of education. The school was found to be well-maintained, with good cleanliness and satisfactory educational standards. He interacted with students and asked questions about teaching methods. The Headmistress was appreciated for maintaining a positive and conducive learning environment.

Well Done Mam




Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Nankana Sahib
Deputy Commissioner, Nankana Sahib

Address

DC Office Nankana Sahib
Nankana Sahib
39100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEO Secondary Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share