21/04/2023
Remember your Lord morning and evening, deep in your heart with humility and with fear; and also in a low voice; do not be of those who are heedless. – The Holy Quran 7:205 With the sight of the new moon, Ramadhan Kareem is finally over. May Allah (SWA) grant us the Tawfeeq to apply the gems of wisdom from Ramadhan into our daily lives.May you be blessed with kindness, patience and love. Eid is a day to cheer and to laugh with all your heart. It’s a day to be grateful to Allah for all of his heavenly blessings on us. Wishing you a happy Eid.
14/04/2023
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
#رمضان٢٠٢٣
22/03/2023
اٹھ کہ یہ سلسلہ شام و سحر تازہ کریں
عالم نو ہے تیرے قلب و نظر تازہ کریں
اس زمانے کو بھی دیں اور زمانہ کوئی
پھر اٹھیں ولولہ علم و ہنر تازہ کریں
BGNU Literary Society is pleased to announce its cabinet for academic year 2023-24
21/03/2023
بابا گورونانک ادبی سوسائٹی کی پہلی بیٹھک کی چند تصویری جھلکیاں
20-03-2023
پہلے اجلاس کی صدارت فوکل پرسن مس عالیہ علی نے کی جس میں ادبی سوسائٹی کے صدر و نائب صدر سمیت دیگر ممبران نے شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر ادبی سوسائٹی کی فوکل پرسن مس عالیہ علی کا کہنا تھا کہ اس سوسائٹی کا مقصد طلبا وطالبات کو ایک ایسا پلیٹ فارم میسر کرنا ہے جہاں ان کی ذہنی و فکری صلاحیتوں کی نشوونما ہوسکے۔ مزید برآں جلد ہی ادبی سوسائٹی ایک میگزین بھی جاری کرے گی جس میں جامعہ بابا گورونانک ننکانہ صاحب کے طلبا کی تخلیقات کو شائع کیا جائے گا