01/12/2025
الحمدللہ
GREAT SUCCESS STORY
of
FAKHAR-ud-DIN
( Autism Spectrum Disorder )
in
Punjab Leeds Montessori School
Nankana Sahib
یہی مونٹیسوری ہے -----
جہاں بچے نہیں بدلے جاتے بلکہ ماحول ان کیلئے بدلا جاتا ہے
ہماری کوشش یہ ثابت کرتی ہے کہ جب :
" تعلیم احترام کے ساتھ ملتی ہے تو ہر بچہ حیرت انگیز ترقی کی علامت بن جاتا ہے "
فخرالدین کی کہانی
ہمارے لئے صرف ایک تعلیمی کامیابی نہیں بلکہ ایک انسانی سفر ہے ۔
ہمارے ادارے نے اسے ان نگاہوں سے دیکھا جو خامیوں کو نہیں بلکہ صلاحیتوں کو ڈھونڈتی ہیں۔
یکساں توجہ ، محبت ، مخصوص سیکھنے کی تکنیک ، اور سادہ مگر باوقار سیکھنے کے ماحول نے اسکے اندر کے لفظوں کو آواز ، اسکی سوچ کو سمت اور اسکے دل کو دوستی عطا کی ۔
01/12/2025
Alhamdulillah another
HIGH ACHIEVERS COHORT
of
EMERGENT GRADUATES
receiving their certificates of
EC LEVEL - 2
Alhamdulillah
پنجاب لیڈز مونٹیسوری سکول نے پری سکول نصاب (پلے گروپ-نرسری-پریپ) میں نہ صرف ننکانہ صاحب بلکہ پنجاب بھر میں ایک جدت انگیز نصابی سنگ میل قائم کیا ہے ۔
Alhamdulillah
ہماری تحقیق و تدبر پر مبنی تعلیمی حکمت عملی نے بچوں کی فطری جستجو، تخلیقی سوچ اور عملی تعلیم کو نئے زاویے عطا کئے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمارا تعلیمی ماڈل ماہرین تعلیم کے لئے ایک قابل مطالعہ ماڈل بن چکا ہے۔
Alhamdulillah
پنجاب کے مختلف شہروں سے آنیوالے ماہرین تعلیم ہمارے بچوں کے لئے تیار کئے گئے دوستانہ مونٹیسوری تدریسی ماحول، نصابی ڈیزائن اور بچوں کی سیکھنے کی پیشرفت کو دیکھ کر ہمارے ادارے کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔
Alhamdulillah
بائیس نومبر 2025 کو ہمارے نرسری کلاس کے بچوں نے
ای سی لیول- 2 کے نصابی سنگ میل عبور کئے۔ ان ننھے منے گریجویٹس کی زندگی کی عظیم نصابی کامیابی کو زبردست خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پنجاب لیڈز مونٹیسوری سکول ننکانہ صاحب نے انکے اعزاز میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا۔
26/11/2025
Alhamdulillah
پنجاب لیڈز مونٹیسوری سکول نے پری سکول نصاب(پلے گروپ-نرسری-پریپ) میں نہ صرف ننکانہ صاحب بلکہ پنجاب بھر میں ایک جدت انگیز نصابی سنگ میل قائم کیا ہے ۔
Alhamdulillah
ہماری تحقیق و تدبر پر مبنی تعلیمی حکمت عملی نے بچوں کی فطری جستجو، تخلیقی سوچ اور عملی تعلیم کو نئے زاویے عطا کئے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمارا تعلیمی ماڈل ماہرین تعلیم کے لئے ایک قابل مطالعہ ماڈل بن چکا ہے۔
Alhamdulillah
پنجاب کے مختلف شہروں سے آنیوالے ماہرین تعلیم ہمارے بچوں کے لئے تیار کئے گئے دوستانہ مونٹیسوری تدریسی ماحول، نصابی ڈیزائن اور بچوں کی سیکھنے کی پیشرفت کو دیکھ کر ہمارے ادارے کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔
Alhamdulillah
بائیس نومبر 2025 کو ہمارے پلے گروپ کے بچوں نے
ای سی لیول-1 کے نصابی سنگ میل عبور کئے۔ ان ننھے منے گریجویٹس کی زندگی کی پہلی نصابی کامیابی کو زبردست خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پنجاب لیڈز مونٹیسوری سکول ننکانہ صاحب نے انکے اعزاز میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا۔
19/11/2025
PUNJAB LEEDS MONTESSORI SCHOOL
Nankana Sahib
اپنی اساتذہ کو محض ملازمت کیلئے منتخب نہیں کرتا بلکہ انھیں علم، ہنر اور تعلیمی قیادت کے سفر میں مسلسل آگے بڑھانے کو اپنی سب سے بڑی ذمہ داری سمجھتا ہے۔
گزشتہ دنوں علی انسٹی ٹیوٹ لاہور میں
EVOLVING EDUCATION FOR A NEW ERA
کے عنوان سے ایک نہایت شاندار اور بصیرت افروز کانفرنس منعقد ہوئی۔
جو کہ ہماری اساتذہ کیلئے تعلیمی قابلیت میں اضافہ، جدید تدریسی رجحانات و نظریات سے آگاہی اور پاکستان کے بدلتے ہوئے تعلیمی منظرنامے کی گہری سوجھ بوجھ حاصل کرنے کا ایک نہایت قیمتی اور مؤثر موقع ثابت ہوئی۔
اللہ تعالٰی ہماری کوششوں کو قبولیت عطا کرے اور ہمیں وہ توفیق دے کہ ہم اپنے استاد اور اپنے ادارے دونوں کو ترقی کی نئی منزلوں سے ہمکنار کر سکیں۔آمین
اس موقع پر قابل احترام پرنسپل علی انسٹی ٹیوٹ میم ملیحہ اور سر ایلیا کے ساتھ گروپ فوٹو
30/10/2025
TORCH-BEARER of MONTESSORI EDUCATION
in
NANKANA SAHIB
پنجاب لیڈز مونٹیسوری سکول
CEO / PRINCIPAL محمد اظہر قیوم
PROVINCIAL MONTESSORI TEACHERS' TRAINER
چلڈرن گلوبل نیٹ ورک پاکستان ( گارنٹی لمیٹڈ )
07/10/2025
آئن سٹائن نے کہا :
" School failed me....And I failed the school "
البرٹ آئن سٹائن نے اپنے تعلیمی تجربے کے بارے میں کہا:
’’اسکول اور میں ایک دوسرے کے لیے ناکام ثابت ہوئے۔ اسکول نے مجھے اُکتا دیا۔ اساتذہ کا رویہ حکم دینے والے سارجنٹ جیسا تھا۔ میں وہ چیزیں سیکھنا چاہتا تھا جو میری دلچسپی کی تھیں، مگر وہ صرف امتحان کے لیے پڑھانے پر زور دیتے تھے۔
مجھے وہاں کا مقابلے والا نظام بالکل پسند نہیں تھا، خاص طور پر ASSESSMENT SYSTEM ۔ اسی وجہ سے میری کوئی اہمیت نہیں سمجھی جاتی تھی، اور کئی بار مجھے اسکول چھوڑنے کا کہا گیا۔
یہ مونیخ کا ایک کیتھولک اسکول تھا، جہاں مجھے محسوس ہوا کہ میری علم کی پیاس کو دبایا جا رہا ہے۔ وہاں صرف امتحانی نمبر ہی معیار تھے۔ ایسے ماحول میں استاد کسی طالب علم کو کیسے سمجھ سکتا ہے؟
بارہ سال کی عمر ہی سے میں نے اس تعلیمی نظام پر سوال اٹھانا شروع کر دیا جس کی وجہ سے میرا اساتذہ پر اعتماد ختم ہونے لگا۔‘‘
28/08/2025
الحمدللہ ننکانہ صاحب میں مونٹیسوری تعلیم کا پائنیر ادارہ
PUNJAB LEEDS MONTESSORI SCHOOL
پی جی ،نرسری اور پریپ نصاب کی شاندار کامیابی کے بعد جونیئر کلاسز (1-5(
کا بین الاقوامی معیار کا مونٹیسوری نصاب شروع کروایا جا چکا ہے۔
ADMISSION OPEN for Limited Chairs