فالکن سکول اینڈ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نائیویلہ

  • Home
  • Pakistan
  • Naivela
  • فالکن سکول اینڈ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نائیویلہ

فالکن سکول اینڈ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نائیویلہ Knowledge Beyond Boundaries

23/01/2026
الحمدللہ 🌸Topper (Annual-2)Naik MuhammadFalcon College & Institute of Information Technology, Naivela
30/12/2025

الحمدللہ 🌸
Topper (Annual-2)
Naik Muhammad
Falcon College & Institute of Information Technology, Naivela

04/12/2025

*الحمدللہ!*

*محمد احمد*، جو کلاس سیون سے تعلق رکھتے ہیں، نے وژن
کالج پروا کے زیرِ اہتمام ہونے والے *ٹیلنٹڈ ٹیسٹ* میں
Falcon College & Institute of Information Technology, Naivel*
کی نمائندگی کرتے ہوئے *A گروپ* میں *فرسٹ پوزیشن* حاصل کی۔

یہ کامیابی ہمارے طلباء کی محنت، والدین کے اعتماد، اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

دعا ہے کہ ہمارے تمام طلباء یوں ہی کامیابیوں کی منازل طے کرتے رہیں۔

29/10/2025

*الحمدللہ! آج ہمارا DIT کا پہلا پیپر نہایت اچھے انداز میں منعقد ہوا۔*
طلباء نے ذمہ داری اور سنجیدگی کے ساتھ پیپر حل کیا، جبکہ امتحانی ماحول مکمل طور پر پُرامن اور منظم رہا۔
اساتذہ، نگران عملہ اور تمام طلباء کا شکریہ جنہوں نے تعاون کیا۔
اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو بہترین کامیابی عطا فرمائے۔امین

22/09/2025

سر محمد ارسلان صاحب
(انگلش ٹیچر، کلاس 9th & 10th)
فالکن کالج اینڈ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، نائیولہ

یہ ویڈیو ہماری کلاس کا ایک مختصر منظر ہے، جہاں سر محمد ارسلان صاحب طلبہ کو انگلش گرامر کے اہم *بنیادی نکات* اور *اصول* سمجھا رہے ہیں۔
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے ادارے میں ایسے قابل اور محنتی اساتذہ موجود ہیں

"الحمدللہ! فالکن سکول اینڈ انسٹیٹیوٹ اف انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بچوں کے لیے کمپیوٹر پریکٹیکل کلاسز شروع کر دی ہیں، کیونکہ...
03/09/2025

"الحمدللہ! فالکن سکول اینڈ انسٹیٹیوٹ اف انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بچوں کے لیے کمپیوٹر پریکٹیکل کلاسز شروع کر دی ہیں، کیونکہ آنے والا دور مکمل طور پر آئی ٹی کا ہے اور ہم چاہتے ہیں ہمارے بچے کل کے نہیں، آج کے آئی ٹی ماہر بنیں

31/08/2025

فالکن سکول اینڈ انسٹیٹیوٹ اف انفارمیشن ٹیکنالوجی ناٸیویلہ
(میٹرک سے فارغ طلبہ و طالبات کیلۓ)
Morning To Evening
7 AM. To 5 PM
رجسٹریشن جاری ہے
فیمیل کلاسسز کےلیے فیمیل ٹیچر

پریکٹیکل کے ساتھ مکمل تھیوری
Whats pps: 03463321313
فالکن سکول اینڈ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ ناٸیویلہ

فالکن کالج اینڈ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نائیویلہالحمدللہ! DIT کا شاندار رزلٹ 2025تمام کامیاب طلباء کو ادارے کی ...
10/08/2025

فالکن کالج اینڈ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نائیویلہ
الحمدللہ! DIT کا شاندار رزلٹ 2025

تمام کامیاب طلباء کو ادارے کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

ڈی آئی ٹی کے نئے داخلے جاری ہیں
داخلے کے خواہشمند طلباء فوری رابطہ کریں۔
داخلے محدود نشستوں پر کیے جا رہے ہیں۔

رابطہ نمبر 03463321312

04/06/2025

"الحمدللہ! فالکن سکول اینڈ انسٹیٹیوٹ اف انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بچوں کے لیے کمپیوٹر پریکٹیکل کلاسز شروع کر دی ہیں، کیونکہ آنے والا دور مکمل طور پر آئی ٹی کا ہے اور ہم چاہتے ہیں ہمارے بچے کل کے نہیں، آج کے آئی ٹی ماہر بنیں

Address

Naivela

Telephone

+923009095989

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فالکن سکول اینڈ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نائیویلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to فالکن سکول اینڈ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نائیویلہ:

Shortcuts

Share

Category