Educated Circle Nagar

Call Website Contact the school

Educated Circle Nagar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Educated Circle Nagar, Education, Gilgit Baltistan, Nagar.

Educated Circle Nagar 🎓🏔️
A social media platform dedicated to highlighting education-related issues, social challenges, public awareness, and community development across Gilgit-Baltistan.
📚 Promoting Education | 🗣️ Raising Awareness

پہلے آئیں، بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں!💥 محدود مدت کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی ضرورت کا سامان بہترین...
19/09/2026

پہلے آئیں، بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں!
💥 محدود مدت کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی ضرورت کا سامان بہترین قیمت پر حاصل کریں۔

یہ نمبر نوٹ کریں اور ابھی سے ہی بلاک کریں ۔اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ کرلی تو آپ کے موبائل میں موجود جیز کیش ایزی پیس...
18/09/2026

یہ نمبر نوٹ کریں اور ابھی سے ہی بلاک کریں ۔

اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ کرلی تو آپ کے موبائل میں موجود جیز کیش ایزی پیسہ یا موبائل اکاؤنٹ ایپ سے سارا پیسہ غائب ھو جائے گا۔
یہ بہت بڑا فراڈ ہے
یہ معلومات اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں۔🙏🙏

18/09/2026

DIAMOND PVC PIPE — Now Open in Gilgit-Baltistan! 🏔️

Quality PVC, PPRC & HDPE Pipes and Fittings available at wholesale & retail rates.
CEO: Engr Arif sherliyat
📍 Opposite to Byco Pump, Danyore
📞 0314446329

امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے شیلا علیحیدرآباد ہنزہ اور ذوالفقار آباد گلگت سے تعلق رکھنے والے امیر علی کی صاحبزادی شیلا ...
16/09/2026

امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے شیلا علی
حیدرآباد ہنزہ اور ذوالفقار آباد گلگت سے تعلق رکھنے والے امیر علی کی صاحبزادی
شیلا علی نے یونیورسٹی آف دی ویسٹ آف اسکاٹ لینڈ، لندن کیمپس سے انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) اور پروجیکٹ مینجمنٹ میں ماسٹرز ڈگری امتیازی اعزاز کے ساتھ حاصل کرلی۔
یہ کامیابی شیلا علی کی محنت، قابلیت اور تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی کا مظہر ہے ہنزہ اور گلگت بلتستان کے عوام نے شیلا علی کو نمایاں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہیں اور اس توقع کا اظہار کیا ہیں کہ وہ ہنزہ اور گلگت بلتستان کے عوام کی خدمت کریں گی

فواد عالم خان کی شاندار کامیابی، Pakistan Got Talent کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیاگلگت بلتستان: گلگت بلتستان سے تعلق رکھ...
13/09/2026

فواد عالم خان کی شاندار کامیابی، Pakistan Got Talent کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
گلگت بلتستان: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر اور باصلاحیت نوجوان فواد عالم خان نے Pakistan Got Talent کے فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
فواد عالم خان کی یہ کامیابی ان کی غیر معمولی صلاحیت، محنت اور عزم کا نتیجہ ہے۔ ان کی کامیابی پر اہلِ خانہ، دوستوں اور گلگت بلتستان کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
فواد عالم خان کی کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے گلگت بلتستان کے لیے باعثِ فخر ہے اور خطے کے نوجوانوں کے لیے ایک حوصلہ افزا مثال بھی ہے۔

کی جانب سے فواد عالم خان، ان کے والدین ہم اور پوری فیملی کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد

میاچھر، نگر سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ عاصمہ اسلم دختر محمد اسلم نے HSSC Part-I میں KIU سے شاندار کارکردگی کا مظاہر...
12/09/2026

میاچھر، نگر سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ عاصمہ اسلم دختر محمد اسلم نے HSSC Part-I میں KIU سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 477 نمبر حاصل کیے ہیں۔
عاصمہ اسلم اور ان کے فیملی کو اس بہترین کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

🎉 A Proud Achievement — Heartiest Congratulations! 🎓🇹🇼We are delighted to share the wonderful news that Syed Taha Ud Din...
08/09/2026

🎉 A Proud Achievement — Heartiest Congratulations! 🎓🇹🇼

We are delighted to share the wonderful news that Syed Taha Ud Din, son of Syed Bahar Ud Din from Nagar Khas, has been awarded a fully funded scholarship at National Chung Hsing University (NCHU), Taiwan, to pursue his Master’s degree in Chinese Medicine and Drug Development.

As part of his graduate research, he will be working on Drug Development for Acute Myeloid Leukemia (AML) and Small Cell Lung Cancer, under the supervision of Assistant Professor Chen Ti-Lin. 🧬💊

Taha Ud Din is a graduate of Akson College of Pharmacy, Pakistan, and this achievement marks another important milestone in his academic and professional journey.

We warmly congratulate him on this well-deserved success and wish him the very best as he begins this exciting new chapter in Taiwan. May his dedication, research, and hard work lead to many more achievements in the future.

Congratulations, Syed Taha Ud Din! Wishing you a successful and bright future ahead. 🇵🇰❤️🇹🇼

گلگت: معروف اسماعیلی سکالر اور الواعظ فدا علی ایثار انتقال کر گئےگلگت سے تعلق رکھنے والے معروف اسماعیلی سکالر اور الواعظ...
08/09/2026

گلگت: معروف اسماعیلی سکالر اور الواعظ فدا علی ایثار انتقال کر گئے

گلگت سے تعلق رکھنے والے معروف اسماعیلی سکالر اور الواعظ فدا علی ایثار رحلت فرما گئے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین و عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

🎓🏆 شاندار تعلیمی کامیابی!قراقرم بورڈ کے حالیہ امتحانات میں HSSC-II کامرس سیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کی ...
03/09/2026

🎓🏆 شاندار تعلیمی کامیابی!

قراقرم بورڈ کے حالیہ امتحانات میں HSSC-II کامرس سیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ایمان انصار نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنی قابلیت اور محنت کا لوہا منوا لیا۔

🌟 ایمان انصار کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ ان کے والدین، اساتذہ اور پورے گلگت بلتستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔

اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Gilgit Baltistan
Nagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educated Circle Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Educated Circle Nagar:

Shortcuts

Share

Category