The Academic Sanctum Muzaffargarh

The Academic Sanctum Muzaffargarh The Academic Sanctum is offered through various degree programs by a wide selection of colleges and

Admission open session 2025-2027Qualification: Matric With Science
07/12/2025

Admission open session 2025-2027
Qualification: Matric With Science

بغیر کسی ہنر اسکل اور محض بنیادی تعلیم یعنی پاکستانی میٹرک کے بعد نیک نیتی سے مزدوری کرکے پوری دنیا میں جہاں سب سے زیادہ...
11/03/2025

بغیر کسی ہنر اسکل اور محض بنیادی تعلیم یعنی پاکستانی میٹرک کے بعد نیک نیتی سے مزدوری کرکے پوری دنیا میں جہاں سب سے زیادہ پیسہ کمایا جاتا ہے۔ اس ملک کا نام جنوبی کوریا ہے۔

جنوبی کوریا کا سال 2025 کا ورک ویزہ آ گیا ہے | عبدہ جنوبی کوریا
جنوبی کوریا ورک ویزہ کی درخواستیں آ گئی ہیں ویزہ اپلائی کرنے کا طریقہ تفصیل اور ترتیب سے لکھا جارہا ہے اسے اچھی طرح سمجھ لیں۔ کوریا کا ورک ویزہ خود ویب سائٹ سے اپلائی کریں یہ ویزہ کوئی بھی ایجنٹ نہیں لگوا سکتا نہ کوئی بندہ مدد کرسکتا ہے لہٰذا فراڈ سے بچیں اور خود اپلائی کریں۔
درخواست اور بنک چالان فارم ڈاؤنلوڈ کرنے کا لنک پہلے کمنٹ میں ہے۔

1- اپلائی کرنے کی شرائط۔ کوئی بھی پاکستانی جس کی عمر 18 سال سے 39 سال کے درمیان ہے یعنی 15 اپریل 1985 سے 14 جون 2007 کے درمیان تاریخ پیدائش ہے اور کم از کم تعلیم میٹرک ہے تو وہ اپلائی کرسکتا ہے۔ جسمانی معذوری نہ ہو، پاکستان میں عدالت سے سزایافتہ نہ ہو اور پہلے کوریا میں غیرقانونی نہ رہا ہو۔
لڑکے لڑکیاں دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔

2- آن لائن درخواستوں کی وصولی 14 مارچ تا 28 مارچ 2025 ہے۔
رجسٹریشن فیس 1000 روپے ہے جو کسی بھی HBL میں جمع کروائیں اور رجسٹریشن کرتے وقت چالان فارم اپ لوڈ کریں۔ رجسٹریشن شناختی کارڈ پر ہوگی لہذا اگر پاسپورٹ نہیں بنا تو بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کرواتے وقت اسلام آباد کراچی جہاں امتحان کےلے جانا آسان ہو اس شہر کا نام لکھیں اور مینوفیکچرنگ، ایگریکلچرل، لائف سٹاک، فشریز اور کنسٹرکشن میں سے جو کام پسند ہے اسے میں اپلائی کریں۔

3- قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان 11 اپریل کو ہوگا

4- قرعہ اندازی میں کامیاب افراد کی رجسٹریشن 14 تا 23 اپریل ہوگی۔
شناختی کارڈ، بلیو بیک گراؤنڈ دو رنگین فوٹو، پاسپورٹ کی رنگین کاپی (اگر پاسپورٹ نہیں بنا تو اب ارجنٹ بنوالیں اور اگر ختم ہوگیا ہے تو ری نیو کروا لیں۔

5- کورین زبان کے امتحان کی تاریخ کا اعلان 15 مئی کو ہوگا
اگر پہلے سے کورین زبان نہیں سیکھی تو اپنے شہر کی کسی بھی اچھی اکیڈمی سے فوری سیکھنی شروع کردیں۔

6- کورین زبان کے امتحان مئی سے اگست کے درمیان میں مرحلہ وار ہوں گے۔ اور اگست کے آخر سے نتائج کا اعلان ہوگا

7- پیشہ ورانہ صلاحیت سکل ٹیسٹ کی جانچ کے دستاویزات کی وصولی 3 تا 5 ستمبر ہوگی۔ یعنی کہ آپ کے پاس کوئی بھی سکل سرٹیفکیٹ ہے تو اس تاریخ میں جمع کروا سکتے ہیں۔ اگر سرٹفکیٹ نہیں بھی ہے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں آپ نہ صرف اپلائی کر سکتے ہیں بلکہ ویزہ بھی مل سکتا ہے۔

8- لینگویج ٹیسٹ اور سکل ٹیسٹ میں نام آنے کا مطلب ہے کوریا کا ورک ویزہ لگ گیا ہے۔

9- رجسٹریشن میں اپنے کاغذات آن لائن اپ لوڈ کرنے کا طریقہ تصویر میں دیا گیا ہے اسے اچھی طرح سمجھ لیں۔

10- کوریا کا ورک ویزہ لگنے تک صرف رجسٹریشن، پاسپورٹ بنوانے اور کورین زبان سیکھنے، امتحان دینے کےلیے آنے جانے اور میڈیکل ٹیسٹ کا ایک لاکھ روپے سے بھی کم خرچہ ہوگا۔ اس کے علاوہ اور کوئی خرچہ نہیں ہے نا کسی ایجنٹ کو پیسے دیں۔ جو ایجنٹ بن کر پیسے مانگے اس کی اطلاع FIA کو کریں۔

admission open limited seats session 2025-270300-5234433
15/01/2025

admission open
limited seats
session 2025-27
0300-5234433

For youngsters
14/11/2024

For youngsters

11/11/2024
BISE DG khan admission schedule
10/11/2024

BISE DG khan admission schedule

Admission open
10/10/2024

Admission open

Admission Cell0328-8704805 (Muhammad Irfan)admission open in two years program1. Pharmacy Technician 2. MLT ( Medical La...
14/07/2024

Admission Cell

0328-8704805 (Muhammad Irfan)
admission open in two years program
1. Pharmacy Technician
2. MLT ( Medical Lab Technology)
3. OTT ( Operation Theater Technician)
4. Dispensor
5. Radiography

Internship for fresh graduates
14/07/2024

Internship for fresh graduates

0328-8704805Two Year diploma jobs after matricF.Sc MLT (Medical Lab Technology)F.Sc OTT (operation theater technician)F....
14/07/2024

0328-8704805
Two Year diploma jobs after matric
F.Sc MLT (Medical Lab Technology)
F.Sc OTT (operation theater technician)
F.Sc Radiography
2 years Pharmacy Technician course

admission open

Admission Cell

Admission Cell

Address

Behind Veterinary Hospital District Council Road Muzaffargarh
Muzaffargarh

Telephone

00923005234433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Academic Sanctum Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Academic Sanctum Muzaffargarh:

Shortcuts

Share

Category