Zakariya Girls College, Ali Pur

Zakariya Girls College, Ali Pur

Share

Our motto is " Spread education, Spread awareness "

26/05/2026

Hajj Mubarak.❤️

25/05/2026

الحمدللہ ✨
🏛️ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 🏛
صوبائی اسمبلی پنجاب
ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کو یہ اعزاز حاصل ہو ا ہے کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس کا پارلیمانی اجلاس صوبائی اسمبلی پنجاب میں منعقد ہوا ہے، جو نوجوانوں کے لیے ایک تاریخی، تعلیمی اور قائدانہ سنگِ میل ثابت ہوا۔
الحمدللہ
زکریا گرلز کالج علی پور کی سٹوڈنٹ زھرا تبسّم پنجاب اسمبلی میں ینگ لیڈر کے طور پر اپنی نمائندگی دیتے ہوۓ اور علی پور کا نام روشن کرتے ہوۓ اور علی پور کے مسائل کو ینگ لیڈر کے اسمبلی اجلاس میں اجاگر کیا ۔۔
صوبائی اسمبلی پنجاب
ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کو یہ اعزاز حاصل ہو ا ہے
کارکن نہیں لیڈر بنیں کے نظریے کے تحت اس خصوصی پارلیمانی سیشن میں پنجاب بھر سے تعلق رکھنے والے اراکینِ ینگ لیڈرز پارلیمنٹ بھرپور انداز میں شرکت کی اور پارلیمان کے طریقۂ کار، قانون سازی، جمہوری اقدار اور پارلیمانی روایات سے متعلق خصوصی بریفنگ و تربیتی سیشنز میں اپنا مؤثر کردار ادا کیا ۔

اجلاس کے دوران مختلف مثبت اور تعمیری قراردادوں پر نوجوان ممبران تحقیق پر مبنی دلائل کے ساتھ پارلیمانی انداز میں تقاریر کی، جبکہ نوجوان قیادت کی تربیت، جمہوری شعور اور قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کے حوالے سے بھی اہم سرگرمیاں منعقد کی گئی ۔




24/05/2026

A Graceful Farewell Held at Zakariya Girls College, Ali Pur For Our 2nd year Session 2024-26 Students .
Best Of Luck For Your New Journey Our Stars of Tomorrow✨🌟

Photos from Zakariya Girls College, Ali Pur's post 03/05/2026

علی پور شہر کا بہترین کالج —
بہترین اساتذہ، منفرد ٹیسٹ سسٹم اور الحمد للہ
نمایاں نتائج کے ساتھ
فرسٹ ایئر میں داخلے جاری ہیں۔
اپنی تعلیمی کامیابی کا آغاز کریں ایک ایسے ادارے کے ساتھ جہاں بہترین اساتذہ، منفرد ٹیسٹ سسٹم اور بہترین کوچنگ کے ساتھ طلبہ کو آگے بڑھنے کا موقع دیا جاتا ہے۔
7th to First Year admission Open
📍 Location: Near seetpur chowk Alipur (city)
📞 Contact: 0333-6776665.
0300-1126665
0307-7531698

19/04/2026

Thankyou Respected Professors For Your
Kind Remarks.
Zakariya Girls College, Ali Pur

15/04/2026

الحمدللہ ہماری کارکردگی...
ہمارے رزلٹس , ہمارا معیار ۔۔!
ایک ایسا ادارہ جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت دی جاتی ہے
بچے کی سکلز کو بہتر بنانے پر پر کام کیا جاتا ہے۔۔!
داخلے جاری ہیں..✨
Zakariya Girls College, Ali Pur

31/03/2026

Success Formula:
Focus Consistency
Hard work and Discipline.❤️
Zakariya Girls College, Ali Pur

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Seet Pur Chowk, Alipur
Muzaffargarh