20/05/2026
ھوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا ، کمال یہ ھے
Faiz-e-Aam, established in 2001, offered quality education up to grade 10. Parents' & students' top choice, delivering extraordinary results.
Intermediate classes started in 2020. Board's 1st & 3rd position Holder in 2024. Continuing legacy of excellence.
20/05/2026
ھوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا ، کمال یہ ھے
19/05/2026
We are proudly carrying the leading legacy while setting the standards that others follow
19/05/2026
Respected Ayaz Khan Sb addressing the farewell ceremony of Intermediate part-II
06/05/2026
Breaking News
05/05/2026
ڈائریکٹر ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خواجہ عادل صاحب نے میٹرک بورڈ میں تھرڈ اور فرسٹ ائیر کے امتحانات میں بورڈ میں تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے والی ہماری ہونہار طالبہ علینہ آصف قریشی کی حوصلہ افزائی کے لیے اعزازی شیلڈ سے نوازا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر فیض عام سائنس گرلز کالج کرم داد قریشی، محترم ایاز احمد خان سہرانی بھی موجود تھے۔
04/05/2026
الحمد للہ، نیو فرسٹ ائیر کے داخلہ جات میں سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ہمارے بہترین نتائج، محنت اور اخلاص پر طالبات، والدین اور اہلیانِ علاقہ کی طرف سے اس قدر بھر پور ریسپانس پر اللہ رب العالمین کے شکر گزار ہیں۔ ہم اپنی پوری ٹیم، سابقہ اور موجودہ طالبات، والدین اور اہلیانِ علاقہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس ایڈمیشن ڈرائیو کو بھر پور بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ آپ کے زبردست ریسپانس نے ہمیں نیا حوصلہ اور نئی توانائیاں فراہم کی ہیں۔ ان شاءاللہ حسبِ سابق آپ سب کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔
24/04/2026
Admission Open
22/04/2026
Admission Open
New Year
New Journey
New Beginnings
19/04/2026
Jumma Reminder
Video courtesy:Quran Club
01/02/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“حیا ایمان کا حصہ ہے۔”(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |