BAZM-e-AFKAR

BAZM-e-AFKAR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BAZM-e-AFKAR, Education, muzaffargarh, Muzaffargarh.

Ghausia College Muzaffargarh — Founded by Dr. M***i Muhammad Tariq Bhabha, offering religious & modern education with Science & Computer Labs for a bright future.

غوثیہ کالج آف شریعہ میں روزانہ اسمبلی کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں طلبہ نظم و ضبط اور مثبت انداز کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔ ...
13/05/2026

غوثیہ کالج آف شریعہ میں روزانہ اسمبلی کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں طلبہ نظم و ضبط اور مثبت انداز کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔ اسمبلی کے بعد باقاعدہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا جاتا ہے۔

الحمدللہ ہفتہ وار بزمِ افکار کی بابرکت نشست کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا جس کے...
09/05/2026

الحمدللہ ہفتہ وار بزمِ افکار کی بابرکت نشست کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا جس کے بعد ہدیۂ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور قصیدہ بردہ شریف پیش کیا گیا۔ بعد ازاں جن طلبہ کے ذمہ تقاریر تھیں انہوں نے بہترین انداز میں اپنے اپنے موضوعات پر اظہارِ خیال کیا۔اس روح پرور اور تربیتی نشست کے اختتام پر ادارہ ہذا کے ڈائریکٹر حضور قبلہ مفتی محمد طارق بھا بھہ صاحب نے طلبہ کی خصوصی تربیتی نشست فرمائی اور نصائح سے نوازا۔ یوں یہ خوبصورت اور بامقصد پروگرام بخیر و عافیت اختتام پذیر ہوا-

الحمدللہ! ہفتہ وار بابرکت نشست نہایت روح پرور انداز میں مکمل ہوئی۔ نشست کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، اس کے بعد نعتِ ...
25/04/2026

الحمدللہ! ہفتہ وار بابرکت نشست نہایت روح پرور انداز میں مکمل ہوئی۔ نشست کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، اس کے بعد نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی گئی پھر قصیدہ بردہ شریف کی سعادت حاصل ہوئی۔ بعد ازاں مفید اور ایمان افروز تقریر بھی پیش کی گئی۔
اس بابرکت محفل میں خصوصی شرکت ادارہ ہذا کے پرنسپل مفتی محمد طارق بھابھہ صاحب نے فرمائی جبکہ کالج کے تمام اساتذہ کرام بھی موجود تھے آخر میں مفتی صاحب نے بچوں کی تربیتی نشست فرمائی۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو قبول فرمائے اور اسے علم و عمل کا ذریعہ بنائے، آمین۔

الحمدللہ❤ ہفتہ وار بابرکت نشست نہایت روح پرور انداز میں مکمل ہوئی۔ نشست کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوااس کے بعد نعتِ رس...
18/04/2026

الحمدللہ❤ ہفتہ وار بابرکت نشست نہایت روح پرور انداز میں مکمل ہوئی۔ نشست کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوااس کے بعد نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی گئی پھر قصیدہ بردہ شریف کی سعادت حاصل ہوئی۔ بعد ازاں مفید اور ایمان افروز تقریر بھی پیش کی گئی۔اس بابرکت محفل میں خصوصی شرکت ادارہ ہذا کے ناظمِ تعلیم مفتی محمد انعام الحق سعیدی صاحب نے تشریف فرما ہو کر محفل کو رونق بخشی جبکہ ادارہ ہذا کے معزز مدرس مفتی محمد عمران چشتی صاحب بھی موجود تھے۔ معزز اساتذہ کرام نے طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائی اور ان کی تصحیح و رہنمائی بھی کی۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو قبول فرمائے اور اسے علم و عمل کا ذریعہ بنائے، آمین۔

الحمدللہ، نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی بزمِ افکار کی پہلی نشست کا انعقاد نہایت خوش اسلوبی سے کیا گیا۔ اس بابرکت موقع پر غو...
11/04/2026

الحمدللہ، نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی بزمِ افکار کی پہلی نشست کا انعقاد نہایت خوش اسلوبی سے کیا گیا۔ اس بابرکت موقع پر غوثیہ کالج مظفرگڑھ کے ڈیریکٹر ڈاکٹر پروفیسر محمد طارق بھابھہ صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی جبکہ ادارہ ہٰذا کے معزز اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔
نشست میں نئے شامل ہونے والے طلبہ کو بزمِ افکار کے اغراض و مقاصد اس کے اصول و ضوابط اور ادارے کے قواعد سے مفصل طور پر آگاہ کیا گیا۔ ساتھ ہی طلبہ کی بہترین اخلاقی و تعلیمی تربیت کے حوالے سے رہنمائی فراہم کی گئی، تاکہ وہ نہ صرف علمی میدان میں بلکہ عملی زندگی میں بھی نمایاں مقام حاصل کر سکیں۔اساتذہ کرام نے طلبہ کو نظم و ضبط، ادب و احترام اور مثبت طرزِ فکر اپنانے کی تلقین کی اور بزمِ افکار کے پلیٹ فارم کو اپنی صلاحیتوں کے نکھار کا بہترین ذریعہ قرار دیا۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بزم طلبہ کے لیے علم و فکر کا روشن چراغ ثابت ہو اور انہیں کامیابی کی راہوں پر گامزن کرے۔ آمین۔

24/03/2026
اعلان داخلہ برائے غوثیہ کالج مظفرگڑھ  دینی و عصری تعلیم ایک ساتھ
16/03/2026

اعلان داخلہ برائے غوثیہ کالج مظفرگڑھ
دینی و عصری تعلیم ایک ساتھ

تربیتی دعوتی اور رفاہی کاموں میں تعاون فرمائیے
16/02/2026

تربیتی دعوتی اور رفاہی کاموں میں تعاون فرمائیے

الحمدللہ❤
27/10/2025

الحمدللہ❤

Address

Muzaffargarh
Muzaffargarh
34114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAZM-e-AFKAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share