Imtiaz learning hub

Imtiaz learning hub latest jobs Updates and jobs preparation

پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات متعدد مواقع پر CTI اور STI اساتذہ کے کنٹریکٹس میں توسیع کی بات کر چکے ہیں۔ ان کی جا...
18/08/2026

پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات متعدد مواقع پر CTI اور STI اساتذہ کے کنٹریکٹس میں توسیع کی بات کر چکے ہیں۔ ان کی جانب سے یہ مؤقف سامنے آتا رہا ہے کہ خدمات انجام دینے والے اساتذہ کے کنٹریکٹس کو ایکسٹینڈ کیا جائے گا۔
تاہم آج CTI کے حوالے سے صورتحال اس وقت مختلف دکھائی دے رہی ہے جب محکمہ تعلیم کی جانب سے CTI پورٹل دوبارہ اوپن کر دیا گیا ہے اور نئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔
اس پیش رفت کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ پہلے سے خدمات انجام دینے والے CTIs کے لیے براہِ راست ایکسٹینشن کے بجائے دوبارہ انڈکشن/ری جوائننگ کا طریقہ کار کیوں اختیار کیا جا رہا ہے؟
اب یہی صورتحال STI امیدواروں کے لیے بھی تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ اگر CTI کے لیے نئے سرے سے انڈکشن کا طریقہ اپنایا جاتا ہے تو اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں STI کے لیے بھی اسی نوعیت کا طریقہ کار اختیار کیا جا سکتا ہے۔
تاہم STI کے حوالے سے حتمی فیصلہ تاحال سامنے نہیں آیا، اس لیے اس مرحلے پر اسے حتمی پالیسی قرار دینا قبل از وقت ہوگا۔ تمام امیدوار محکمہ تعلیم پنجاب کے باضابطہ نوٹیفکیشن اور حتمی فیصلے کا انتظار کریں۔
اہم سوال یہی ہے: اگر پہلے سے کام کرنے والے CTIs کو ایکسٹینشن کے بجائے دوبارہ انڈکشن کے مرحلے سے گزرنا ہوگا، تو STI امیدواروں کا مستقبل کیا ہوگا؟



CTI new portal
CTI profile portal
CTI online apply
CTI new jobs 2026

CTI jobs profile update







18/08/2026

New Jobs In College Teaching Interns CTI's 2026 |No more Extension For CTI's |CTI's New Jobs Apply



سی ٹی آئی اپلائی کرنے میں مسئلہ؟ پریشان نہ ہوں! 📢

اگر کسی کو سی ٹی آئی اپلائی کرنے، آن لائن فارم بھرنے یا ڈاکومنٹس اپ لوڈ کرنے میں کسی بھی قسم کا مسئلہ پیش آ رہا ہے تو بلا جھجھک مجھ سے پوچھ سکتے ہیں۔



CTI new portal
CTI profile portal
CTI online apply
CTI new jobs 2026

CTI jobs profile update







CTIs انڈکشن سسٹمپنجاب کے سرکاری کالجز کے لیےاہلیت کا معیارگریجویٹ کالجز (BS کالجز) کے لیے:MS / M.Phil / Ph.D(تاہم اگر مذ...
18/08/2026

CTIs انڈکشن سسٹم
پنجاب کے سرکاری کالجز کے لیے
اہلیت کا معیار
گریجویٹ کالجز (BS کالجز) کے لیے:
MS / M.Phil / Ph.D
(تاہم اگر مذکورہ ڈگری رکھنے والا کوئی امیدوار درخواست نہ دے تو M.A / M.Sc امیدواروں کو بھی زیرِ غور لایا جا سکتا ہے۔)
دیگر تمام کالجز بشمول کمیونٹی کالجز کے لیے:
متعلقہ مضمون میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ ماسٹر ڈگری / BS (4 سالہ)۔
میرٹ / نمبروں کی تقسیم
تعلیمی قابلیت: 85 نمبر
CTI کی حیثیت سے کارکردگی (2025-26): 05 نمبر
مقامی امیدوار (Local Candidate): 05 نمبر
انٹرویو: 05 نمبر
کل: 100 نمبر
عمر کی حد
زیادہ سے زیادہ عمر 40 سال، جس کا حساب متعلقہ انڈکشن مہم کے مطابق کیا جائے گا۔
پوسٹ کی منتقلی
تعیناتی مضمون اور کالج کی بنیاد پر مخصوص ہوگی۔
جوائننگ کی مدت
College Teaching Interns (CTIs) کو آفر/پلیسمنٹ جاری ہونے کے بعد سات (07) دن کے اندر ڈیوٹی جوائن کرنا ہوگی، بصورتِ دیگر آفر واپس لے لی جائے گی۔

CTI Portal Opens for Profile Completion Ahead of Induction 202617-Aug, 2026
18/08/2026

CTI Portal Opens for Profile Completion Ahead of Induction 2026
17-Aug, 2026

یہ مسلسل چوتھی بار ہے کہ سنی دیول لاہــــور آتا ہے اور وہاں مار پیٹ کر واپس بھارت چلے جاتے ہیں۔ سنی دیول کی نئی فلم ریلی...
15/08/2026

یہ مسلسل چوتھی بار ہے کہ سنی دیول لاہــــور آتا ہے اور وہاں مار پیٹ کر واپس بھارت چلے جاتے ہیں۔ سنی دیول کی نئی فلم ریلیز ہوئی ہے جس میں وہ لاہـــور کے موتی بازار میں پندرہ پاکستانیوں کو مارتا ہے، ایک ایک کو ادھر ادھر پھینکتے ہیں، جب لاہور پولیس آتی ہے تو انہیں بھی معاف نہیں کرتی، ان میں سے ایک کو الٹا لٹکا دیتا ہے وہ بے بسی سے پکارتا ہے کہ مجھے معاف کر دو،میں دوبارہ ایسا نہیں کروں گا لیکن سنی دیول نے ان کی ایک بھی نہیں سنی۔ جب سب کو مار دیتے ہیں۔۔۔ تو سنی دیول کا بیٹا سنی کو کہتا ہے کہ بابا ان کےلیے آج یہی کافی ہے اگر اسے یاد آئے تو یہ لوگ دوبارہ ایسا نہیں کریں گے اور پھر دونوں مـــیانوالی کے راستے سے بھارت واپس چلے جاتے ہیں۔۔ یہ تو شکر ہے کہ سنیل شیٹی اس بار ان کے ساتھ نہیں آئے ورنہ پتہ نہیں کیا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔!!! 😅😅

14/08/2026

Happy Independence Day 14th August 2026 & Jumma Mubarak

#پاکستان

13/08/2026

میرے محبوب وطن تجھ پے اگر جاں ہو نثار میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن

#پاکستان

لو جی جیسا کہ میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ سب (25000) ایس ٹی آئیز کو ایکسٹینشن نہیں ملے گی ۔۔۔اس پرفارمے کا کیا مطلب ہے...
11/08/2026

لو جی جیسا کہ میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ سب (25000) ایس ٹی آئیز کو ایکسٹینشن نہیں ملے گی ۔۔۔

اس پرفارمے کا کیا مطلب ہے؟؟ کیا پرفارمینس دیکھ کر ایکسٹینشن ملے گی؟؟؟

Ab to August bhi aadha gya
11/08/2026

Ab to August bhi aadha gya

11/08/2026

کوٹ ادو: سنانواں کے قریب تیزرفتار لوڈر رکشہ بےقابو ہوکر مظفرگڑھ کینال میں گر گیا.ریسکیو
کوٹ ادو: حادثے کے وقت لوڈر رکشے پر بچوں سمیت 14 سے زائد افراد سوار تھے.عینی شاہدین

Address

Muzaffargarh
Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz learning hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share