12/06/2026
گورنمنٹ ہائی سکول بستی گازراں میں جاری سمر کیمپ کے دوران طلبہ کو Heat Transfer (حرارت کی منتقلی) کے مختلف طریقوں — Conduction, Convection اور Radiation — کو عملی سرگرمیوں کے ذریعے سمجھایا گیا۔
عملی مشاہدات اور تجربات کے ذریعے بچوں نے سائنسی تصورات کو نہ صرف سیکھا بلکہ انہیں اپنی روزمرہ زندگی سے جوڑ کر بہتر انداز میں سمجھا۔ اس طرح کی سرگرمیاں طلبہ میں تجسس، تخلیقی سوچ اور سائنسی فہم کو فروغ دیتی ہیں۔